فرانس ہمیشہ لبنان کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور آئندہ بھی کھڑا رہے گا، ایمانیول میکرون

فرانسیسی صدر ایمانیول میکرون نے کہا ہے کہ فرانس ہمیشہ لبنان کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور آئندہ بھی کھڑا رہے گا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے قبل میڈیا سے بات کرتے ہوئے فرانسیسی صدر نے لبنان کے لیے فرانس کی حمایت کا اعادہ کیا۔ ایمانیول میکرون نے اقوام متحدہ کی سلامتی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالرز قرض پروگرام کی منظوری دیدی

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالرز قرض پروگرام کی منظوری دے دی ہے۔ آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان کیلئےقرض کی منظوری دی گئی ،پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالرز قرض کی پہلی قسط فوری طور پر جاری کردی جائے گی۔ پاکستان کیلئے آئی ایم ایف مزید پڑھیں

کچے کے علاقے میں تعینات اہلکاروں کیلئے خصوصی الاؤنس کی منظوری

محفوظ پنجاب ویژن کے تحت کچے کے علاقے میں تعینات اہلکاروں کیلئے خصوصی الاؤنس کی منظوری دی گئی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے باضابطہ طور پر ہارڈ شپ الاؤنس کی منظوری دیدی،چوکیوں پر ڈیوٹی کرنے والے اہلکاروں کے ہارڈ ایریا الائنس کی منظوری دی گئی۔ انسپکٹرز، سب انسپکٹرز اور اے ایس آئیزکو 25 ہزار مزید پڑھیں

24 سال میں پہلی بار سری لنکا کی وزیراعظم بننے والی خاتون کون؟

امراسوریا اپنی پارٹی کی پہلی وزیر اعظم ہیں اور سریماوو بندرنائیکے اور چندریکا کمارا ٹنگا کے بعد اس عہدے پر فائز ہونے والی تیسری خاتون ہیں۔ سری لنکا کے نومنتخب صدر انورا کمارا ڈسانائیکے نے منگل کو حزب اختلاف کی رکن قانون ساز اسمبلی ہارینی امراسوریہ کو وزیر اعظم مقرر کردیا ہے، یہ 24 سال مزید پڑھیں

وہ کونسا سمندر ہے جس سے کئی بیماریوں سے شفا حاصل ہوتی ہے؟

اس سمدر کے پانی میں سلفر، کیلشیم، اور میگنیشیم جیسے قیمتی معدنیات پائے جاتے ہیں ویسے تو سمندر زیادہ تر سیر و تفریح اور زہنی سکون کا سبب بننتے ہیں لیکن کچھ سمندر ایسے بھی ہوتے ہیں جو تاریخی اور جغرافیائی طور پر ایمیت کے حامل ہوتے ہیں۔ 2 ملین سال قبل جب اردن کی مزید پڑھیں

کچے میں ڈیوٹی کرنے والے پولیس اہلکاروں کیلئے ’ہارڈ ایریا الاؤنس‘ منظور

کس رینک کے پولیس اہلکار کو ماہانہ کتنی اضافی رقم ملے گی وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کچے کے علاقوں میں چوکیوں پر ڈیوٹی کرنے والے اہلکاروں کے ہارڈ ایریا الائنس کی باضابطہ طور پر منظوری دے دی ہے۔ نجی ٹی وی نے پولیس ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ پنجاب پولیس کی تاریخ میں مزید پڑھیں

امید ہے آئی ایم ایف کل 7ارب ڈالر پروگرام کی منظوری دے گا،محمد اورنگزیب

عالمی مالیاتی فنڈ کی بورڈ میٹنگ کل ہوگی، حکومتی اقدامات سے مہنگائی اور شرح سود میں کمی آئی ہے،سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ ہوا جس کی وجہ سے ملک میں بیرونی سرمایہ کاری میں اضافہ ہورہاہے،وفاقی وزیر خزانہ کا تقریب سے خطاب وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ امید ہے آئی مزید پڑھیں

لبنان: اسرائیل کے ایک ہی رات میں300سے زیادہ فضائی حملے35بچوں سمیت420ہلاک

جنوبی لبنان اور مشرق میں البقاع کے علاقے کے قصبوں پر 300 سے زیادہ فضائی حملے کیے گئے‘میں حملوں ابھی بھی جاری ہیں‘شہریوں کی بڑے پیمانے پر نقل مکانی ‘غزہ کے بعد لبنان میں انسانی بحران کا خطرہ.عرب نشریاتی اداروں کی رپورٹ لبنان کے دارالحکومت بیروت سمیت مختلف علاقوں پر اسرائیل نے ایک ہی رات مزید پڑھیں

بجلی 7 روہے 12 پیسے مہنگی کرنے کی تیاریاں

200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کیلئے ریلیف 30 ستمبر سے ختم کرنے کی تیاریاں مکمل، یکم اکتوبر سے بجلی کی قیمت میں بھاری اضافہ ہو جائےگا بجلی 7 روہے 12 پیسے مہنگی کرنے کی تیاریاں، 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کیلئے ریلیف 30 ستمبر سے ختم کرنے کی تیاریاں مزید پڑھیں

قطری بحری جہاز کی 36 سال بعد پاکستان آمد تاریخی سنگ میل قرار

قطر امیری بحریہ کے جہازالخور نے دو طرفہ مشق اسد البحر میں شرکت کے لیے کراچی کا دورہ کیا۔ جہاز الخور کی کراچی آمد پر قطری بحریہ کے جہاز کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ قطری بحریہ کے بحری جہاز کی 36 سال بعد پاکستان آمد ایک تاریخی سنگ میل ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات مزید پڑھیں