حسن نصراللہ کی شہادت کی تصدیق کے بعد ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کو انتہائی محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا

تہران کو خطرہ ہے کہ طاقت کے نشے میں چور اسرائیل ایران پر حملہ کرسکتا ہے ‘ ایرانی اعلی سیاسی وعسکری قیادت بھی خصوصی حفاظتی انتظامات میں چلی گئی ہے .رپورٹ حزب اللہ کی جانب سے اسرائیلی حملے میں تنظیم کے سربراہ حسن نصراللہ کی شہادت کی تصدیق کے بعد اچانک ایران میں بڑے پیمانے مزید پڑھیں

ہائی ویز اور موٹرویز کے ٹول ٹیکس میں مزید 30 فیصد تک اضافہ کر دیا گیا

نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی جانب سے نافذ کیے گئے نئے ٹول ٹیکس کا اطلاق یکم اکتوبر سے ہو گا ہائی ویز اور موٹرویز کے ٹول ٹیکس میں مزید 30 فیصد تک اضافہ کر دیا گیا، نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی جانب سے نافذ کیے گئے نئے ٹول ٹیکس کا اطلاق یکم اکتوبر سے ہو مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی امریکی صدر سے ملاقات

امریکی صدر جوبائیڈن سےوزیراعظم شہبازشریف نے ملاقات کی، دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کیلئے نیک خواہشات کااظہار کیا۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ نیویارک میں امریکی صدر کی طرف سے دیے گئے عشائیہ کے دوران امریکی صدر جو بائیڈن اور خاتون اول جل بائیڈن کے ساتھ میری مختصر ملاقات انتہائی پرجوش مزید پڑھیں

سندھ کی تمام 11 ڈرائیونگ لائسنس برانچز سے انٹرنیشنل ڈرائیونگ پرمٹ کا اجرا شروع

سندھ کے ڈرائیونگ لائسنس رکھنے والے شہری گھر یا کسی بھی ملک میں بیٹھ کر آن لائن ڈرائیونگ لائسنس پرمٹ بھی بنوا سکتے ہیں۔ ڈرائیونگ لائسنسنگ کے حوالے سے ایک اور اچھی خبر ہے کہ اب سندھ بھر کے شہری اپنے شہروں میں انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس بنوا سکتے ہیں، پہلے یہ سہولت صرف کراچی کلفٹن مزید پڑھیں

پاکستان میں ٹیکس نیٹ ورک بڑھانا ہوگا، اشرافیہ کو بھی قربانی دینا ہوگی، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان میں ٹیکس نیٹ ورک بڑھانا ہوگا، اشرافیہ کو بھی قربانی دینا ہوگی۔ وزیراعظم نے لندن میں پریس کانفرنس سے خطاب میں فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا اور کہا کہ غزہ میں انسانیت سوز مظالم ڈھائے جا رہے ہیں، بطور وزیراعظم دنیا تک پاکستان کی آواز مزید پڑھیں

راولپنڈی ڈویژن میں 2 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ

حکومت پنجاب نے راولپنڈی ڈویژن میں 2 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ ہر قسم کے سیاسی اجتماعات، دھرنے، جلسے، مظاہرے، احتجاج اور ایسی تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد کی گئی ہے،رینجرز کی تعیناتی کیلئے بھی وفاقی حکومت کو مراسلہ جاری کیا گیا ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے نمائندگان کو پابندی مزید پڑھیں

پولیس توہین مذہب کے ملزم ڈاکٹر کے قتل کی ذمہ دار، حکومت سندھ

حکومت سندھ نے جمعرات کو کہا کہ پولیس نے صوبہ سندھ کے ضلع عمر کوٹ سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر شاہ نواز کے قتل کی منصوبہ بندی کی تھی، جو توہین مذہب کے الزام میں پولیس حراست میں تھے۔ ڈاکٹر شاہ نواز نے گزشتہ ہفتے پولیس کی طرف سے اس یقین دہانی کے بعد خود مزید پڑھیں

2 سالوں میں پاکستان کے مجموعی قرض میں 28 ہزار ارب روپے کا اضافہ ہو جانے کا انکشاف

گزشتہ 2 برسوں کے دوران پاکستان کو مجموعی قرض 43 ہزار ارب روپے سے بڑھ کر 71 ہزار ارب روپے کی سطح سے اوپر چلا گیا 2 سالوں میں پاکستان کے مجموعی قرض میں 28 ہزار ارب روپے کا اضافہ ہو جانے کا انکشاف، گزشتہ 2 برسوں کے دوران پاکستان کو مجموعی قرض 43 ہزار مزید پڑھیں

مذمت کافی نہیں ، غزہ میں خونریزی کو روکنا ہوگا، وزیر اعظم

وزیر اعظم شہبازشریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مسئلہ کشمیر اور فلسطین اٹھا دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنی تقریر کا آغاز قرآنی آیات سے کیا، انہوں نے کہا جنرل اسمبلی اجلاس سے بطور وزیراعظم دوسری بارخطاب ایک اعزاز ہے۔ قائد اعظم نے 1947میں اقوام متحدہ کے چارٹر کے ساتھ کھڑے ہونے کا مزید پڑھیں

نئے قرضے پر آئی ایم ایف کی کڑی شرائط سامنے آگئیں

عوام کو ریلیف دینے پر پابندی عائد کردی گئی بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کی جانب سے پاکستان کے لیے توسیعی فنڈ سہولت کے تحت 7 ارب ڈالر کی منظوری اور فوری طور پر تقریباً ایک ارب ڈالر کی قسط جاری کئے جانے کے بعد قرض پروگرام پر آئی ایم مزید پڑھیں