ڈپازٹ پروٹیکشن کارپوریشن نے گارنٹی کی رقم بڑھا کر دس لاکھ روپے تک کر دی۔ اعلامیہ کے مطابق گارنٹی کی رقم5 لاکھ روپے سے بڑھا کر یکم اکتوبر 2024 ء سے 10 لاکھ روپے کردی گئی ہے۔ ڈی پی سی نے اپنے رکن بینکوں کے تمام اہل ڈپازٹرز کےلیے رقم میں اضافہ کیاہے،رقم کےاضافے کافیصلہ مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
عالمی ادارہ صحت کا پاکستان میں بینائی سےمحروم کرنیوالی بیماری ٹریکوما کے خاتمے کا اعلان
عالمی ا دارہ صحت نے پاکستان میں بینائی سےمحروم کرنیوالی بیماری ٹریکوما کے خاتمے کا اعلان کیا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کی جانب سے ٹریکوما فری کنٹری کا مبارکباد کا خط وزیراعظم کے حوالے کیا گیا، وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا تھا آج پاکستان کی تاریخ کا خوش نصیب دن ہے۔آج پاکستان سے ٹریکوما کے خاتمے مزید پڑھیں
لبنان پیجر دھماکے : بھارتی بزنس مین کے بین الاقوامی وارنٹ گرفتاری جاری
کیرالا میں پیدا ہونے والا نارویجین بزنس مین رِنسن ہوزے گزشتہ ہفتے امریکا میں روپوش ہوگیا تھا۔ لبنان میں پندرہ دن قبل ہونے والے پیجر دھماکوں کے حوالے سے بھارتی نژاد تاجر کے بین الاقوامی وارنٹ جاری کردیے گئے ہیں۔ بھارت کی جنوبی ریاست کیرالا میں پیدا ہونے والے نارویجین بزنس مین رِنسن ہوزے کے مزید پڑھیں
ڈھاکہ میں ’جل‘ کا کنسرٹ، ہجوم سنبھالنے کیلئے فوج بلانی پڑگئی
14 سال بعد ہونے والی پرفارمنس کے حوالے سے لوگوں میں بہت زیادہ جوش و خروش تھا۔ معروف پاپ سنگنگ بینڈ ’جل‘ نے 14 سال بعد بنگلا دیش میں واپسی پر ڈھاکا میں لیجینڈز آف دی ڈیکیڈ کنسرٹ کیا۔ اس موقع پر پرستاروں کا جوش و خروش اتنا زیادہ تھا کہ وہ بے قابو ہوگئے مزید پڑھیں
روس میں خشک سالی : اگلے سال دنیا میں گندم دستیاب نہیں ہوگی؟
پیداوار گھٹی ہے، برآمد ممکن نہیں اور آئندہ سال بھی ایسا ہی ہوگا، تجزیہ کاروں کا انتباہ روس کو رواں سال غیر معمولی خشک سالی کا سامنا رہا ہے۔ اس کے نتیجے میں اُس کی گندم کی پیداوار اس قدر متاثر ہوگی کہ وہ زیادہ گندم برآمد نہیں کرسکے گا۔ روس گندم برآمد کرنے والا مزید پڑھیں
مبلغ اور سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک پاکستان پہنچ گئے
نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچنے پر وزیر اعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود ، ایڈیشنل سیکریٹری وزارت مذہبی امور سید ڈاکٹر عطا الرحمان اور پارلیمانی سیکریٹری مذہبی امور شمشیر علی مزاری سمیت دیگر نے ان کا استقبال کیا، ڈاکٹر ذاکر نائیک کو سخت سیکیورٹی میں اسلام آباد پہنچایا گیا معروف مبلغ اور سکالر ڈاکٹر مزید پڑھیں
کارساز واقعہ؛ ملزمہ نتاشہ کو منشیات کے مقدمے میں بھی ضمانت مل گئی
سندھ ہائیکورٹ نے ملزمہ کو 10 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی کے علاقہ کارساز میں پیش آئے ٹریفک حادثے میں شہریوں کی ہلاکت کے کیس کی ملزمہ نتاشہ کی منشیات کیس میں بھی ضمانت منظور ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں کیس کی مزید پڑھیں
گھریلو ملازمہ تشدد کیس: جج نے سماعت سے معذرت کر لی
پہلے بھی ایک جج صاحب نے ایسے ہی کیس کا سامنا کیا اور انہیں سزا سنائی گئی تھی،جج فرخ علی خان کے ریمارکس کمسن گھریلو ملازمہ رضوانہ تشدد کیس میں جوڈیشل مجسٹریٹ فرخ علی خان نے کیس کی سماعت سے معذرت کرلی۔ کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ فرخ علی خان نے کی، ملزمہ سول جج مزید پڑھیں
سانحہ کارساز: پیپلز پارٹی کا حیدرآباد میں جلسہ کا اعلان
جلسہ عام میں پارٹی کے مرکزی و صوبائی قیادت، وزراء، ارکانِ اسمبلی شریک ہوں گے پیپلز پارٹی نے سانحہ کار ساز شہداء کیلئے 18 اکتوبر کو حیدرآباد میں جلسہ کا اعلان کر دیا۔ جلسے سے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری خطاب کریں گے۔ حیدرآباد میں ہونے والے جلسے میں پارٹی کے مرکزی و صوبائی قیادت، وزرا، مزید پڑھیں
پاکستانی وزیراعظم کا خطاب دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت پر بزدلانہ حملہ ہے.بھارت
پاکستان کسی بھی انڈین جارحیت کا اپنی تمام تر صلاحیتوں کے ساتھ بھرپور اور فیصلہ کن جواب دے گا. شہبازشریف‘دنیا جانتی ہے کہ پاکستان طویل عرصے سے سرحد پار دہشت گردی کو اپنے پڑوسیوں کے خلاف ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے. بھارت کا اپنی سفیر کے ذریعے شہبازشریف کی تقریرپر ردعمل اقوام مزید پڑھیں
Recent Comments