سابق صدر عارف علوی کا ڈینٹل کلینک سیل

سابق صدر عارف علوی کا کراچی میں قائم ڈینٹل کلینک سیل کردیا گیا ہے۔ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے مطابق ڈینٹل کلینک رہائشی بنگلے میں قائم تھا،قواعد کی خلاف ورزی پر ڈینٹل کلینک سیل کیا گیا۔ عارف علوی کو مراسلہ بھیج کر خبردار کیا گیا تھا تاہم اس پر کوئی عملدرآمد نہیں کیا گیا،ذرائع کے مزید پڑھیں

مسلمان تقسیم ہیں اسی لیے خسارے میں ہیں، ڈاکٹر ذاکر نائیک

کراچی: معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا ہے کہ آج کے حالات میں مسلمان تقسیم ہیں اسی لیے خسارے میں ہیں۔ پاکستان آنے کی تمنا بہت سالوں سے تھی اللہ تعالیٰ نے یہ خواہش پوری کی۔ معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ مشرق وسطیٰ کی صورتحال مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کا جماعت اسلامی کے غزہ ملین مارچ کی حمایت کا اعلان

اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے جماعت اسلامی کے غزہ ملین مارچ کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے ملاقات کی۔ اور انہیں غزہ ملین مارچ میں شرکت کی دعوت دی۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ مزید پڑھیں

ڈاکٹر ذاکر نائیک کی وزیراعظم سے ملاقات، بیٹے کے ہمراہ کراچی پہنچ گئے

اسلام آباد میں وزیرِاعظم سے ملاقات کے دوران تبلیغِ دین کے مشن اور دیگر امور پر تبادلہ خیال عالمی شہرت یافتہ مبلغِ اسلام ڈاکٹر ذاکر نائیک نجی ایئر لائن کی پرواز سے کراچی پہنچ گئے۔ ایئر پورٹ پر جامعہ بنوریہ عالمیہ کے نائب مہتمم مولانا فرحان نعیم نے ڈاکٹر ذاکر نائیک کا استقبال کیا۔ ڈاکٹر مزید پڑھیں

شہریوں کو بیرون ملک بھجوانے کا جھانسہ دینے والے 2 انسانی اسمگلرز گرفتار

ملزمان شہریوں سے پیسے وصول کرنے کے بعد روپوش ہو گئے تھے، ایف آئی اے لاہور ایف آئی اے لاہور نے شہریوں کو بیرون ملک بھجوانے کا جھانسہ دیکر لاکھوں روپے کا فراڈ کرنے والے دو انسانی اسمگلرز کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت محمد تنویر اور سلیم اللہ کے مزید پڑھیں

اسرائیل کے خلاف ایران کے جوابی حملے کے بعد فضائی کمپنیوں میں محفوظ روٹ پر کشمکش

ہرفضائی کمپنی اپنے لیے محفوظ اور مختصر فضائی راستہ اختیار کرنا چاہتی ہے‘عالمی پروازیں ترکی کے شہروں استنبول اور اناطالیہ کا روٹ اختیار کررہی ہیں. ترجمان فلائیٹ ریڈار 24 ٹریکنگ سروس اسرائیل کے خلاف ایران کے جوابی طور میزائل حملوں کے بعد فضائی کمپنیاں پریشان ہیں کہ خطے میں طاقت کا توازن اس طرح نہیں مزید پڑھیں

ملائیشیا کے وزیراعظم 3روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

ملائیشیا کے وزیراعظم 3روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کا استقبال کیا،ملائیشیا کے وزیراعظم کو 21توپوں کی سلامی دی گئی۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وفاقی کابینہ کے ارکان بھی استقبال کیلئے موجودتھے،روایتی لباس میں ملبوس بچوں نے وزیراعظم انورابراہیم کو پھول پیش کئے۔ ملائیشیا کے مزید پڑھیں

پشاور بی آر ٹی بسوں کے کرایوں میں ایک بار پھر اضافہ

جو لوگ طویل سفر کریں گے انکو کوئی فرق نہیں پڑے گا، ترجمان پشاور بی آر ٹی بسوں کے کرایوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا۔ ترجمان کے مطابق موجودہ اضافہ ایکسپریس روٹ پر چلنے والی بسوں میں کیا گیا۔ جس کا اب کرایہ فیلٹ 55 روپے ہو گیا ہے۔ ترجمان بی آر مزید پڑھیں

طالبان حکومت کا پاکستان پرخودکش حملہ آوروں کو تربیت دینے کا الزام

طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ ان کی ‘اسپیشل فورسز‘ نے اس ’عسکریت پسند گروپ کے اہم ارکان کو گرفتار کیا ہے جس نے گذشتہ ماہ کابل میں ہونے والے ایک خودکش بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کی تھی۔ اس واقعے میں چھ افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ انہوں نے مزید پڑھیں

ہائی ویز وموٹر ویز پر ٹول ٹیکس میں اضافہ کر دیا گیا

ٹیکسز میں اضافے کا نفاذ آج یکم اکتوبر 2024 سے کیا گیا ہے، این ایچ اے نے باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے نیشنل ہائی ویز اتھارٹی نے ہائی ویز اور موٹر ویز پر ٹول ٹیکس میں نمایاں اضافہ کر دیا گیا، ٹیکسز میں اضافے کا نفاذ آج یکم اکتوبر 2024 سے کیا گیا ہے، این مزید پڑھیں