وفاقی حکومت نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) پر پابندی عائد کردی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے پی ٹی ایم پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، وزارت داخلہ نے پی ٹی ایم پر پابندی کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
آئینی ترامیم میں مذاکرات کیلئے مشترکہ کمیٹی قائم
اسلام آباد: پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے آئینی ترامیم میں مذاکرات کے لیے مشترکہ کمیٹی قائم کر دی۔ ذرائع کے مطابق مشترکہ کمیٹی میں ن لیگ کی طرف نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور خواجہ سعد رفیق شامل ہیں۔ جبکہ پیپلز پارٹی کی جانب سے نیئر بخاری اور شیری رحمان کمیٹی میں شامل مزید پڑھیں
اسرائیل میں مرکزی بس اسٹیشن پر حملہ، ایک یہودی ہلاک، 8 زخمی
تل ابیب: اسرائیل کے جنوبی علاقے بئر السبع کی مرکزی بس اسٹیشن پر حملے میں ایک یہودی ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیل کے جنوبی علاقے بئر السبع کی مرکزی بس اسٹیشن پر حملے سے خوف و ہراس پھیل گیا۔ اور شہری مدد کے لیے چیختے ہوئے مزید پڑھیں
تشدد کا راستہ اختیار کرنیوالوں سے کوئی رعایت نہیں ہونی چاہیے: مریم نواز
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ تشدد اور دہشتگردی کا راستہ اختیار کرنے والوں سے کوئی رعایت نہیں ہونی چاہیے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران اسلام آباد میں کانسٹیبل کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔ اور واقعہ کی شدید مذمت کی۔ مریم مزید پڑھیں
اسرائیل کی سرکاری ویب سائٹ پر جموں و کشمیر والا نقشہ
بھارتی حکومت کے شدید احتجاج پر اسرائیلی سفیر نے ‘معافی’ مانگ لی۔ اسرائیل کی سرکاری ویب سائٹ نے غلطی سے بھارت کا ایک ایسا نقشہ اپ لوڈ کردیا جس میں مقبوضہ جموں و کشمیر کو متنازع علاقے کی حیثیت سے الگ دکھایا گیا تھا۔ اس پر بھارتی قیادت نے شدید احتجاج کیا۔ بھارتی قیادت کی مزید پڑھیں
بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کیلئے پاکستان آئیں گے
ے شنکر کا پاکستان کا یہ پہلا دورہ ہوگا، بھارت پاکستان میں ہونیوالے شنگھائی تعاون تنظیم ( ایس سی او ) کے اجلاس میں شرکت کرے گا، ترجمان بھارتی وزیر خارجہ بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کیلئے پاکستان آئیں گے،شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس 15 سے 16 اکتوبر مزید پڑھیں
انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز کے ساتھ معاہدے کو ختم کرنے سے ملک کے توانائی کے شعبے پر گہرے اثرات مرتب ہوں گے. قیصربنگالی
حکومت کو آئی پی پیز کے معاہدے ختم کرنے کے اثرات پر غور کرنے کی ضرورت ہے‘انہیں بند کرنے سے صارفین کے لیے قیمتوں میں صرف ایک روپے فی یونٹ کی کمی ہو گی .ممتاز ماہراقتصادیات کی ویلتھ پاک سے گفتگو انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز کے ساتھ کسی بھی معاہدے کو ختم کرنے کا پاکستان میں مزید پڑھیں
ملائیشیا کے وزیراعظم کو نشانِ پاکستان کے اعزاز سے نواز دیا گیا
پاکستان اور ملائیشیا کا تجارت اور سرمایہ کاری پر تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق صدر مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کو نشانِ پاکستان کے اعزاز سے نواز دیا گیا ہے۔ ملائیشین وزیراعظم کو نشان پاکستان کا اعزاز دینے کی تقریب جمعرات کو اسلام آباد میں ایوان صدر میں مزید پڑھیں
وفاقی وزارت داخلہ کا جمعہ کے روز اسلام آباد کو مکمل اور سیل ریڈ زون کی سکیورٹی رینجرز کے حوالے کرنے کا فیصلہ
سیکرٹری داخلہ کی زیر صدارت وزارت داخلہ میں اہم اجلاس‘تحریک انصاف کی جانب سے احتجاج اور راستوں کی بندش کے حوالے سے بریفنگ وفاقی وزارت داخلہ نے تحریک انصاف کے جمعہ کے روزڈی چوک اسلام آباد میں احتجاج کے اعلان اور شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے پیش نظر اسلام آباد کو مکمل سیل ریڈ مزید پڑھیں
بجلی کی بے لگام قیمتیں کم آمدنی والے گھرانوں کی روزمرہ کی زندگیوں کو مفلوج کر رہی ہیں. ماہرین
صورتحال کا فوری تدراک نہ کیا گیا تو ملک میں بدامنی پھیل سکتی ہے‘توانائی کے بڑھتے نرخوں کے نقصان دہ اثرات سے کوئی بھی محفوظ نہیں رہا. ماہرین اقتصادی امور‘چھوٹے تاجروں اور شہریوں کی گفتگو بجلی کی بے لگام قیمتیں کم آمدنی والے گھرانوں کی روزمرہ کی زندگیوں کو مفلوج کر رہی ہیںجس سے ان مزید پڑھیں
Recent Comments