بھارت کا امریکہ سے سکھ علیحدگی پسند گروپ کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا مطالبہ

یہ درخواست بھارت کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ اور امریکی انٹیلی جنس ایجنسی کی سربراہ تلسی گبارڈ کے درمیان ملاقات کے دوران کی گئی بھارتی حکومت نے امریکہ سے سکھ علیحدگی پسند گروپ کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کی درخواست کردی۔ امریکی حکومت نے نومبر 2023 میں امریکہ کینیڈا کے شہری اور سکھ مزید پڑھیں

حادثے کے بعد 6 دن تک گاڑی میں پھنسی خاتون زندہ برآمد

41 سالہ خاتون گزشتہ ہفتے گھر سے نکلنے کے بعد لاپتہ ہوگئی تھی جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے، کچھ ایسا ہی واقعہ حال ہی میں امریکہ میں پیش آیا جہاں ایک خاتون کو حادثے کے 6 دن بعد گاڑی کے اندر سے زندہ حالت نکال لیا گیا، یہ حیران کن واقعہ امریکی ریاست انڈیانا مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا رواں سال گندم نہ خریدنے کا اعلان

ہمارے پاس 1.3 ملین ٹن گندم موجود ہے‘ ڈرونز کے ذریعے دیہات کی میپنگ کی جارہی ہے. وزیراعلی کا تقریب سے خطاب وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے رواں سال گندم نہ خریدنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ رواں سال صوبہ سندھ گندم نہیں خریدے گا کیونکہ ہمارے پاس 1.3 ملین ٹن گندم مزید پڑھیں

آج شام کو حتمی کلیئرنس آپریشن میں تمام مسافروں کو بازیاب کرایا گیا

ریلوے حکام کے مطابق جعفر ایکسپریس میں 440افراد موجود تھے، سکیورٹی فورسز کے پہنچنے سے قبل دہشتگردوں نے 21 مسافروں کو شہید کیا، جعفرایکسپریس پر حملے کے بعد گیم کے رولز تبدیل ہوچکے ہیں۔ترجمان پاک فوج ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ آج شام کو حتمی مزید پڑھیں

پنجاب کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش

پنجاب کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش شروع ہوگئی ہے۔ محکمہ موسمیات  کے مطابق شورکوٹ، میانوالی اور گردونواح میں بارش سے موسم خوشگوارہو گیا ہے اور آسمان پر گہرے بادل چھائے ہوئے ہیں۔ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی ہے کہ آج خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان، شمالی بلو چستان اور بالائی پنجاب مزید پڑھیں

پولیس کی زیرحراست ملزم کی ہلاکت پر لواحقین کا کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاج

پولیس نے خودکشی قرار دیا جبکہ لواحقین کا الزام ہے کہ وہ پولیس تشدد سے ہلاک ہوا تھانہ خالق شہید میں 302 کیس میں زیر حراست ملزم کی ہلاکت پر لواحقین کا پریس کلب کے سامنے لاش کے ہمراہ احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، پولیس نے خودکشی قرار دیا جبکہ لواحقین کا الزام ہے کہ وہ مزید پڑھیں

گیس کی لوڈ شیڈنگ پر وزیراعظم سے نوٹس لینے کا مطالبہ کرتا ہوں، گورنر سندھ

گورنرسندھ کا افطار ڈنرکی تقریب سے خطاب کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ گیس کی لوڈ شیڈنگ پروزیراعظم سے نوٹس لینے کا مطالبہ کرتا ہوں۔ سحر اور افطارکے اوقات میں گیس کی فراہمی ممکن ہونی چاہیے۔ کراچی میں گورنرسندھ کامران ٹیسوری گورنرہاؤس میں افطار ڈنرکی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ افطار ڈنر میں مزید پڑھیں

دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کے خلاف جامعہ سندھ کے طلبہ کا شدید احتجاج، پولیس سے جھڑپیں

مشتعل طلبہ انڈس ہائی وے پہنچ گئے، پولیس پر پتھراؤ، گاڑیوں کے شیشے توڑ دیئے دریائے سندھ سے نہریں کے خلاف جامعہ سندھ کے طلبہ سراپا احتجاج بن گئے، مشتعل طلبہ رکاوٹیں عبور کرکے انڈس ہائی وے پہنچ گئے، پولیس پر پتھراؤ کیا گیا، پولیس کی جانب سے شیلنگ بھی کی گئی۔ دریائے سندھ سے مزید پڑھیں

پورٹ قاسم اور کے پی ٹی میں کرپشن کا پتا کیوں نہیں چلا ؟ کیونکہ پورا سسٹم بینیفشری ہے

کرپشن میں کراچی کی پرانی پارٹی ایم کیوایم کا دور بھی شامل ہے، کرپشن کی فائل وزیراعظم کو بھی بھیجوں گا،قائمہ کمیٹی کا اجلاس تھا کہ 72 گھنٹوں کے اندر 60ارب زمین کی لیز منسوخ کردی گئی، سینئر سیاستدان سینیٹر فیصل واوڈا سینئر سیاستدان سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پورٹ قاسم اور کے مزید پڑھیں

پٹرولیم ڈیلرز سے مذاکرات کامیاب، ہڑتال کی کال واپس لے لی

وفاقی وزیر نے ایرانی آئل کی اسمگلنگ کو بند کروانے کے لیے یقین دہانی کروائی ہے، پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن حکومت اور پیٹرولیم ڈیلرز ایسوی ایشن کے مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کی کال واپس لے لی۔ ذرائع کے مطابق وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک سے پٹرولیم ڈیلرز مزید پڑھیں