طاقتور مغربی ہواؤں کا سسٹم پاکستان میں داخل، کئی شہروں میں بارش اور برفباری کا امکان پاکستان بھر میں بارش، برفباری اور ژالہ باری کا قوی امکان

رواں سال کا آخری طاقتور ہواؤں کا مغربی سسٹم بلوچستان میں داخل ہوچکا ہے، جس کے باعث صوبے کے کئی مقامات پر ہلکی و تیز بارشوں اور پہاڑوں پر ژالہ باری اور برف باری کا امکان ہے۔ ماہرین موسمیات کے مطابق کوئٹہ، خضدار، زیارت اور آس پاس کے علاقوں میں درمیانی سے تیز برفباری کا مزید پڑھیں

دنیا کے گرم ترین ملک کویت میں ژالہ باری

کویت سٹی: دنیا کے گرم ترین ملک کویت میں ژالہ باری کے بعد شہری تفریح کی غرض سے سڑکوں پر نکل آئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کویت کا درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ سے بھی بڑھ جاتا ہے اور یہاں شاذ و نادر ہی ژالہ باری ہوتی ہے تاہم حالیہ کویت مزید پڑھیں

سعودی عرب میں تبوک کی پہاڑیوں پر برفباری کے بعد سیاحوں کا رش ملک کے مختلف حصوں میں موسم سرد ہوگیا

سعودی عرب میں موسم سرما کی پہلی برفباری کے بعد موسم حسین ہوگیا ساتھ ہی سردی کی شدت بھی بڑھ گئی۔ صحرا میں برفباری نے سعودی عرب کے شہر تبوک کا منظر ہی تبدیل کردیا جبکہ النوزکے پہاڑی سلسلے پر برفباری کے بعد پہاڑوں نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی ہے۔ تبوک ریجن میں مزید پڑھیں

سویڈن میں آج سے برفباری کا امکان، وارننگ جاری برفباری سے بجلی کی سپلائی میں خلل پڑسکتا ہے، محکمہ موسمیات

سویڈن میں آج سے برفباری کا امکان ہے جس کے باعث مغربی حصے میں وارننگ جاری کردی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق برفباری سے بجلی اور ٹیلی کمیونی کیشن کی سپلائی میں خلل پڑسکتا ہے۔ جنوبی سویڈن میں برفباری کے باعث سڑکوں پر پھسلن سے متعدد ٹریفک حادثات پیش آئے جس میں کئی افراد مزید پڑھیں

ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پيشگوئی مغربى ہوائيں کل سے بالائى اور وسطى علاقوں پر اپنا اثر دیکھائیں گی

محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کى پيشگوئی کردی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق طويل خشک موسم کے بعد سردی کی لہر بلوچستان میں داخل ہوگئی، مغربى ہوائيں کل سے بالائى اور وسطى علاقوں پر اپنا اثر دیکھائیں گی۔ کوئٹہ، ژوب، باران، زيارت، نوکنڈى، دالبندین خضدار، سبى میں مزید پڑھیں

امریکا، کینیڈا سمیت مختلف ممالک میں برفباری نے تباہی مچادی برفباری کے باعث نظام زندگی مفلوج، متعدد افراد ہلاک

موسم سرما شروع ہوتے ہی دنیا کے مختلف ممالک شدید سردی کی لپیٹ میں آچکے ہیں جبکہ برفباری نظام زندگی مفلوج کرنے کے ساتھ ہی لوگوں کی موت کا سبب بن رہی ہے۔ برفباری کے باعث امریکی ریاستوں میں صورتحال سنگین نیویارک اور الی نوائے سمیت امریکا کی متعدد ریاستوں میں برفانی طوفان نے تباہی مزید پڑھیں

مکہ مکرمہ میں طوفانی بارش بارش سے شہر میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی

مکہ مکرمہ میں طوفانی بارش نے جل تھل ایک کردیا ہے۔ بارش کے دوران بیت اللہ شریف میں روح پرور مناظر دیکھے گئے جبکہ عمرہ زائرین نے دوران بارش طواف جاری رکھا۔ #فيديو 🎥أمطار #الحرم_المكي 🌧️ اليوم الجمعة 29 جمادى الأولى 1444هـ pic.twitter.com/mQ8ZlwrvFz — إمارة منطقة مكة المكرمة (@makkahregion) December 23, 2022 موسلادھاربارش سے شہر مزید پڑھیں

ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی، درجہ حرارت منفی 5 تک پہنچ گیا محکمہ موسمیات نے ٹھنڈ اور دھند بڑھنے کی پیش گوئی کردی

ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کا راج ہے جبکہ بلائی علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گر گیا، درجہ حرارت منفی 5 تک پہنچ گیا۔ سردی کی شدت بڑھنے لگی، بالائی علاقوں میں درجہ حرات نقطہ انجماد سے گر گیا، محکمہ موسمیات نے سردی کا سلسلہ جاری رہنے اوردھند بڑھنے کی پیشگوئی کردی۔ مزید پڑھیں

نومبر کی آخری رات کراچی والوں کو سرما کا پتہ دے گئی شہرقائد میں گزشتہ رات سرد ترین رہی

کراچی میں گزشتہ رات ماہ نومبر کی آخری شب سرد ترین رہی۔ اس حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گزشتہ شب کم از کم درجہ حرات گیارہ اعشاریہ 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کےدوران موسم خشک اور رات میں خنکی رہنے کا امکان ہے۔ مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلی سے متعلق اہم معاہدے پوری دنیا کی جیت ہے، بلاول بھٹو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی سے متعلق اہم معاہدے کا ہونا کسی ایک ملک نہیں بلکہ پوری دنیا کی جیت ہے، ایک دوسرے کی طرف انگلی اٹھانے کے بجائے مشترکہ جدوجہد پر توجہ مرکوز کرنی ہوگی، مجھے اپنے لوگوں کو دوبارہ ان کے قدموں پر کھڑا کرنا ہے۔ غیرملکی نشریاتی مزید پڑھیں