محکمہ موسمیات کی بلوچستان کے موسم کے حوالے سے اہم پیشگوئی بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا جبکہ بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ کوئٹہ شہر میں تیز اور گردو آلود ہوائیں چلنے کا چلنے کا امکان ہے جبکہ شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 03 ڈگری سینٹی مزید پڑھیں

پاکستان کے آلودہ شہروں میں کراچی چوتھے نمبر پر براجمان آلودگی کے ذرات کی مقدار157 پرٹیکیولیٹ میٹر ریکارڈ

کراچی آلودگی کے باعث ملک میں آلودہ شہروں کی فہرست میں چوتھے نمبر پر براجمان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کا موسم دن میں خشک اور مطلع صاف رہے گا جبکہ شہرکا موجودہ درجہ حرارت 22 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔ شہر کی ہوا میں نمی کا تناسب 28 فیصد ہونے کے ساتھ ہی کم مزید پڑھیں

کراچی میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا آئندہ 3 روزمیں سردی مزید بڑھنے کا امکان

سردی نے کراچی سمیت پورے ملک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے جس کے باعث شہر کا درجہ حرارت 10 ڈگری سینٹی تک چلا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 3 روزمیں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگا جبکہ 24 گھنٹے میں درجہ حرارت 9 ڈگری تک گرنے کا امکان ہے۔ مزید پڑھیں

کراچی کے شہری تیار ہوجائیں، سردی مزید بڑھنے کا امکان آج دن میں موسم خشک اور رات میں سرد رہے گا، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ آئندہ چندروزمیں سردی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان ہے جبکہ آج دن میں موسم خشک اور رات میں سرد رہے گا۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ کراچی کا موجودہ درجہ حرارت 10 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا اور10 کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی مزید پڑھیں

مری، موسم سرما کی دوسری برفباری کا آغاز، سیاحوں کیلئے الرٹ جاری شدید برفباری سے سڑکیں بند ہوسکتی ہیں، محکمہ موسمیات

مری کے ملحقہ علاقوں میں موسم سرما کی شروع ہونے والی دوسری برف باری کے باعث نیشنل ہائی ویز اور موٹروے پولیس نے سیاحوں کیلئے الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات نے موسم کی صورتحال بتاتے ہوئے خبردار کیا کہ 11 سے 13 جنوری تک مری، گلیات، ناران، کاغان، دیر، سوات، کوہستان، مانسہرہ، ایبٹ آباد، شانگلہ، مزید پڑھیں

ماحولیاتی تباہی پر انصاف کا مطالبہ اپنی جگہ، سندھ اپنے گریباں میں بھی جھانکے سندھ اپنے ہی بنائے ماحولیاتی قوانین پر بھی عمل نہیں کرتا

”وہ جو (ماحولیاتی انصاف) چاہتا ہے اسے خود بھی (ماحولیاتی انصاف) کرنا چاہیے“، قانون کی دنیا کا یہ محاورہ ذرا سی ترمیم کے ساتھ ہمیں پاکستان میں سیلاب اور موسم کی تباہ کاریوں کے بارے میں مؤقف اور مطالبے کو سمجھنے میں مدد دے سکتا ہے۔ سال 2022 میں بقول نازش بروہی ’مونسٹر‘ مون سون مزید پڑھیں

ملک میں اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟ اسلام آباد میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابرآلود رہے گا، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں سردی کا راج برقرار ہے، آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بیشتر علاقوں میں موسم سرد رہے گا جبکہ اسلام آباد میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابرآلود رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا کے بالائی اضلاع میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہے مزید پڑھیں

کراچی میں سردی کیساتھ آلودگی بھی برقرار، ٹھنڈ بڑھنے کا امکان شہرکا موسم سرد اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

روشنیوں کے شہر کراچی میں سردی کے ساتھ ہی ساتھ آلودگی بھی برقرار ہے جبکہ درجہ حرارت 11 سے 13 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہرکا کم سے کم درجہ حرارت 13.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ موسم سرد اور خشک رہے گا۔ شہر کا موجودہ درجہ حرارت مزید پڑھیں

ملک بھر میں سردی کا راج، بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع آج بھی ملک میں موسم سرد رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک بھر میں سردی کا راج برقرارہے، دیربالا میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ،لواری ٹنل، سیدگی جھیل اور کمراٹ میں ہر سو سفیدی چھاگئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج بھی ملک میں موسم سرد رہے گا تاہم شمالی بلوچستان، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں ہلکی بارش اور پہاڑوں مزید پڑھیں

امریکا میں برفانی طوفان کا زور کم ہونے لگا بند ایئرپورٹ کھول دیا، محدود پیمانے پر ٹرین سروس بھی بحال

امریکا میں تباہی مچانے کے بعد برفانی طوفان کا زور کم ہونے لگا جس کے باعث زندگی معمول پر آنے لگی۔ برفانی طوفان سے امریکا بھر میں 70 اموات ریکارڈ کی گئیں ہیں۔ کئی ریاستوں میں کئی کئی فٹ پڑنے والی برف ہٹانے کا کام شروع کرنے کے ساتھ ہی بجلی بحال کردی گئی ہے مزید پڑھیں