ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق آئندہ 24 گھنٹے کے دوران اسلام آباد، خیبر پختونخوا، شمال مشرقی بلوچستان، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ زیریں خیبر پختونخوا ، شمال مشرقی بلو چستان ، شمال مشرقی وسطی، جنوبی پنجاب اور خطہ پوٹھوہار میں بھی مزید پڑھیں

22 سے 26 جولائی تک ممکنہ موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی

ملک بھر میں 22 سے 26 جولائی تک ممکنہ موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی کر دی گئی۔ اس ضمن میں این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کیا گیا ہے کہ موسلا دھار بارشوں سے اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور، گوجرانوالہ، لاہور کے نشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے ۔ جب کہ طوفانی بارشوں مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات کی کل سے ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی بارش سے سے کچے مکانات سولر پینل کو نقصان پہنچنے کا خدشہ

محکمہ موسمیات نے 13 جون (کل) سے مُلک بھر میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی کردی، جس سے کچے مکانات سولر پینل کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 13سے 14جون کو اسلام آباد، اٹک چکوال سیالکوٹ میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، جبکہ چترال، مزید پڑھیں

ملک میں جون، جولائی اور اگست میں معمول سے کم بارشوں کی پیشگوئی تیزی سے برف پگھلنے کے باعث دریاؤں میں پانی کا بہاؤ زائد رہ سکتا ہے

 محکمہ موسمیات نے جون، جولائی اور اگست 2023 کی آئوٹ لک رپورٹ جاری کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کے بیشتر مقامات پر جون، جولائی اور اگست کے دوران معمول سے کم بارشیں متوقع ہیں، شمالی علاقہ جات کے چند مقامات پر معمول سے کچھ زیادہ بارشیں ہوسکتی ہیں، بلوچستان کے ساحلی علاقوں سمیت مغربی مزید پڑھیں

سندھ میں خوفناک ژالہ باری کوٹری میں گیند کے حجم جتنے اولے پڑنے سے اموات ہونے اور املاک کو نقصان پہنچنے کی اطلاعات

کوٹری  سندھ میں خوفناک ژالہ باری ، کوٹری میں گیند کے حجم جتنے اولے پڑنے سے اموات ہونے اور املاک کو نقصان پہنچنے کی اطلاعات۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے کئی علاقے ان دنوں شدید بارشوں اور ژالہ باری کی زد میں ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ کے ضلع جامشورو میں منگل کے روز مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات کی بالائی علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کل سےمغربی ہوائیں ملک کے بالائی و وسطی علاقوں میں داخل ہوں گی،مغربی ہوائیں آنے والے ہفتے میں وقفے وقفے سے اثراندازہوں گی، محکمہ موسمیات

 محکمہ موسمیات نے بالائی علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کر دی۔ کل سےمغربی ہوائیں ملک کے بالائی و وسطی علاقوں میں داخل ہوں گی،مغربی ہوائیں آنے والے ہفتے میں وقفے وقفے سے اثراندازہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق 22 سے26 مئی کےدوران آزاد کشمیراورگلگت بلتستان کےاکثر مقامات چترال، دیر،سوات،مانسہرہ،ایبٹ آباد،چارسدہ ،پشاور،نوشہرہ،صوابی،مردان اورکوہاٹ میں بارش کاامکان مزید پڑھیں

کنکریٹ کے جنگل کراچی سمیت بیشتر شہرگرم ترین کیوں ؟ صوبہ سندھ کے کچھ علاقوں میں درجہ حرارت 45 ڈگری تک پہنچ گیا

کراچی سمیت اِس وقت ملک کے بیشتر شہر اور دیہات ہیٹ ویو کی لپیٹ آچکے ہیں اسی حوالے سے ڈائریکٹرجنرل محکمہ موسمیات ڈاکٹر سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی ’’کانکریٹ کا جنگل‘‘ بن چکا ہے پلاننگ کے بغیر ترقی ناممکن ہے۔ صوبے سندھ کے کچھ علاقوں میں درجہ حرارت 45 ڈگری تک پہنچ چکا ہے مزید پڑھیں

ملک کے بالائی علاقوں میں کہیں کہیں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

 ملک کے بالائی علاقوں میں کہیں کہیں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج جمعرات کے روز وسطی وجنوبی خیبر پختو نخوا ، جنوبی پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں تیز ہواؤں،آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گزشتہ 24 گھنٹے مزید پڑھیں

ملک کے کئی علاقوں میں سیلابی صورتحال کا خدشہ، الرٹ جاری 28 اپریل سے 7 مئی کے دوران ملک کے کئی علاقوں میں آندھی،ژالہ باری اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، متعلقہ حکام کو الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی گئی

 ملک کے کئی علاقوں میں سیلابی صورتحال کا خدشہ، الرٹ جاری، 28 اپریل سے 7 مئی کے دوران ملک کے کئی علاقوں میں آندھی،ژالہ باری اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، متعلقہ حکام کو الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی گئی۔ وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہاہے کہ محکمہ مزید پڑھیں

کراچی سمیت سندھ بھرکے مختلف اضلاع میں بارش کی پیشگوئی گرج چمک کے ساتھ تیز آندھی اور کچھ علاقوں میں ژالہ باری بھی متوقع ہے۔

محکمہ موسمیات نے انتیس مارچ سے کراچی سمیت سندھ بھرکے مختلف اضلاع میں بارش کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 28 مارچ سے ملک میں مغربی ہواؤں کے تازہ سلسلے کی آمد سے 29 سے 30 مارچ کو سندھ بھر میں بارشوں کا امکان ہے۔ جیکب آباد، شکارپور، دادو، سکھر، خیر پور میں تیز مزید پڑھیں