ملک کے مختلف علاقوں میں آئندہ 3 روز کے دوران موسلا دھار بارشوں کے امکان کے پیش نظر برساتی،مقامی ندی نالوں میں طغیانی اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کے ساتھ ساتھ کمزور انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچنے کا خطرہ ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 29 فروری اور یکم مارچ کو موسلا دھار مزید پڑھیں
زمرہ: ماحولیات
ماحولیات
بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ 18 فروری سے شروع ہونے کا امکان
خیبر پختونخوا میں بارشوں ، تیز ہواں اور بالائی اضلاع میں برفباری کا نیا سلسلہ 18 فروری سے شروع ہونے کا امکان ہے۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے تمام اضلاع کی انتظامیہ کوالرٹ رہنے کا مراسلہ جاری کر دیا، بارشوں اور برفباری کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ کو پیشگی اقدامات کی مزید پڑھیں
کراچی میں بارش سے نظام درہم برہم، شاہراہوں اور انڈر پاسز میں پانی جمع بارش کے بعد بجلی غائب، ٹریفک جام
کراچی میں بارش سے نظام درہم برہم ہوگیا، مختلف شاہراہوں اور انڈر پاسز میں پانی جمع ہوگیا۔ ٹریفک جام سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ جب کہ برسات کے بعد کئی علاقے تاریکی میں ڈوب گئے۔ اس کے علاوہ حیدر آباد میں بھی بارش کے بعد بجلی غائب ہوگئی۔ سرجانی ٹاؤن اور ملحقہ مزید پڑھیں
بلوچستان، سندھ، جنوبی پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش اور برفباری کا امکان
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان، سندھ، جنوبی پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان میں چند مقامات پر موسلادھار بارش /بر فباری بھی متوقع ہے،رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک مزید پڑھیں
محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی بحیرہ عرب سے مون سون ہوائیں 2 اگست کو ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی، لاہور، راولپنڈی، اسلام آباد، اٹک ،چکوال، جہلم سمیت پنجاب کے مختلف حصوں میں بارش کا امکان
اسلام آباد بحیرہ عرب سے مون سون ہواؤں کی آمد، محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق بحیرہ عرب سے مون سون ہوائیں 2 اگست کو ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی، لاہور، راولپنڈی، اسلام آباد، اٹک ،چکوال، جہلم سمیت پنجاب کے مزید پڑھیں
کل کہاں کہاں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران جنوبی پنجاب، خیبر پختونخوا، شمال مشرقی بلوچستان ،گلگت بلتستان ، کشمیر اور اس سے ملحقہ علاقوں میں کہیں کہیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران چند مقامات پر موسلادھار بارش کی بھی توقع ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید پڑھیں
ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان
محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق آئندہ 24 گھنٹے کے دوران اسلام آباد، خیبر پختونخوا، شمال مشرقی بلوچستان، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ زیریں خیبر پختونخوا ، شمال مشرقی بلو چستان ، شمال مشرقی وسطی، جنوبی پنجاب اور خطہ پوٹھوہار میں بھی مزید پڑھیں
22 سے 26 جولائی تک ممکنہ موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی
ملک بھر میں 22 سے 26 جولائی تک ممکنہ موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی کر دی گئی۔ اس ضمن میں این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کیا گیا ہے کہ موسلا دھار بارشوں سے اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور، گوجرانوالہ، لاہور کے نشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے ۔ جب کہ طوفانی بارشوں مزید پڑھیں
محکمہ موسمیات کی کل سے ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی بارش سے سے کچے مکانات سولر پینل کو نقصان پہنچنے کا خدشہ
محکمہ موسمیات نے 13 جون (کل) سے مُلک بھر میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی کردی، جس سے کچے مکانات سولر پینل کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 13سے 14جون کو اسلام آباد، اٹک چکوال سیالکوٹ میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، جبکہ چترال، مزید پڑھیں
ملک میں جون، جولائی اور اگست میں معمول سے کم بارشوں کی پیشگوئی تیزی سے برف پگھلنے کے باعث دریاؤں میں پانی کا بہاؤ زائد رہ سکتا ہے
محکمہ موسمیات نے جون، جولائی اور اگست 2023 کی آئوٹ لک رپورٹ جاری کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کے بیشتر مقامات پر جون، جولائی اور اگست کے دوران معمول سے کم بارشیں متوقع ہیں، شمالی علاقہ جات کے چند مقامات پر معمول سے کچھ زیادہ بارشیں ہوسکتی ہیں، بلوچستان کے ساحلی علاقوں سمیت مغربی مزید پڑھیں
Recent Comments