گلیات میں شدید برف باری،سیاحوں کے داخلے پر پابندی عائد

گلیات میں شدید برف باری  کے باعث سیاحوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے ۔ سڑکوں کی بحالی تک سیاحوں کے داخلے پر پابندی عائد کی گئی،ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا ہے کہ سیاح گلیات کی جانب غیرضروری سفرسےاجتناب کریں۔ دوسری جانب ایبٹ آباد گلیات میں شدید برف باری کے باعث نجی و مزید پڑھیں

ملک میں ناکافی بارشوں کے باعث خشک سالی کا اندیشہ

موسم کا حال بتانے والوں نے ملک میں ناکافی بارشوں کے باعث خشک سالی کا امکان ظاہر کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے میدانی علاقوں میں خاطر خواہ بارشیں ریکارڈ نہیں کی گئیں، معمول سے کم بارشوں کے باعث خشک سالی کی صورتحال مزید بڑھ گئی۔ دستاویز کے مطابق یکم ستمبر سے 15 مزید پڑھیں

پاکستان میں 100 سالہ تاریخ کی سرد ترین راتیں اور دن ہونے، پنجاب کے وسطی اضلاع میں برفباری ہونے کے دعوے

محکمہ موسمیات نے گزشتہ چند روز سے ریکارڈ توڑ سردی کی شدت کے حوالے سے سوشل میڈیا پر کیے جانے والے دعووں پر وضاحت جاری کر دی پاکستان میں 100 سالہ تاریخ کی سرد ترین راتیں اور دن ہونے، پنجاب کے وسطی اضلاع میں برفباری ہونے کے دعوے، محکمہ موسمیات نے گزشتہ چند روز سے مزید پڑھیں

مغربی ہوائوں کا سسٹم بلوچستان میں داخل

مغربی ہوائوں کا سسٹم بلوچستان میں داخل ہوگیا ہے،کوئٹہ سمیت صوبے کے بیشتراضلاع میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کے علاوہ کوئٹہ، پشین، قلعہ سیف اللہ، ژوب، شیرانی، موسیٰ خیل، بارکھان، زیارت، لورالائی، گوادر، کیچ، پنجگور، آواران، قلات،خضداراورلسبیلہ میں تیز ہوائوں اور گرج چمک مزید پڑھیں

سندھ میں گھارو کے قریب دھند کے باعث 6 گاڑیوں آپس میں ٹکرا گئیں‘ 5 افراد جاں بحق‘ 12 زخمی

زخمیوں کو مقامی افراد نےاپنی مدد آپ کے تحت مختلف ہسپتالوں میں منتقل کیا، 4 شدید زخمیوں کو تشویشناک حالت میں کراچی بھیج دیا گیا صوبہ سندھ کے ضلع ٹھٹھہ کے علاقہ گھارو کے قریب دھند کی وجہ سے 6 گاڑیوں کا تصادم ہوگیا، جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 12 زخمی مزید پڑھیں

اگلے24سے48گھنٹوں میں طوفانی اور موسلادھار بارشیں متوقع

ملک میں اگلے 24سے48گھنٹوں کے دوران مزید طوفانی اور موسلادھار بارشیں متوقع ہیں۔ این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ ملک بھر کےتمام بڑے شہروں میں اربن فلڈنگ کا بھی خدشہ ہے،اربن فلڈنگ سے انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ شدید بارشوں سے نالوں کے قریب بستیاں سیلابی ریلوں سے متاثر ہوسکتی ہیں،عوام موسم مزید پڑھیں

ملک کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشیں، سیلابی ریلے سے کچے مکانات بہہ گئے

بلوچستان میں سیلابی صورتحال کے باعث این ڈی ایم اے نے نیا الرٹ جاری کردیا ملک کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش نے جل تھل ایک کردیا، نشیبی علاقوں میں کئی کئی فٹ پانی جمع ہوگیا، متعدد اضلاع میں بجلی کا ترسیلی نظام بھی بری طرح متاثر ہوا، سیلابی ریلے رابطہ پلوں کو بہا لے مزید پڑھیں

کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بوندا باندی کا سلسلہ جاری ہلکی بارش اور بوندا باندی سے کئی علاقوں میں گرمی کا زور ٹوٹ گیا

کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بوندا باندی کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہر قائد کے مختلف علاقوں میں ہلکی بوندا باندی کا سلسلہ جاری ہے، آج دن بھر شدید گرمی کے بعد ہلکی بارش اور بوندا باندی سے کئی علاقوں میں گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ ڈیفنس، منظورکالونی، قیوم آباد، اخترکالونی، محمود مزید پڑھیں

کراچی میں کل شام سے سمندری ہوائیں چلنے کا امکان ہے، سردار سرفراز

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفرازنے کہا ہے کہ کراچی میں آج بہت شدید گرمی پڑی،درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ چکا ہے۔ اپنے ایک ویڈیو بیان میں ان کا کہنا تھا ایسی صورتحال ان لوگوں کے لیے تھوڑی خطرناک ہو سکتی ہے جو مسلسل دیر تک کھلے آسمان تلے کام کررہے ہیں،ایسے موسم میں مزید پڑھیں

آئندہ 2 روز پنجاب بھر میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی 8 اور 9 محرم کو ریسکیو اداروں کو خاص طور پر الرٹ رہنے کی ہدایت کردی گئی

پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم ای) نے کہا ہے کہ 8 اور 9 محرم کو پنجاب بھر میں طوفانی بارشوں کے امکانات ہیں۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب کے مختلف اضلاع میں آئندہ چوبیس گھنٹوں میں شدید بارشوں کا امکان ہے، اس لیے محرم الحرام کے جلوسوں کی انتظامیہ موسمی مزید پڑھیں