ملک میں ایک جانب ڈینگی وائرس نے سراٹھایا لیا، تو کورونا کے پھیلاؤں میں بھی تیزی دیکھنے میں آرہی ہے۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) کے مطابق ملک میں کورونا سے آج ایک شخص جان کی بازی ہار گیا۔ این آئی ایچ نے بتایا کہ 24 گھنٹوں میں 38 نئے کیسز رپورٹ مزید پڑھیں
زمرہ: تعليم و صحت
تعليم و صحت
پنجاب میں ڈینگی بے قابو، 100 سے ذائد کیسز رپورٹ ہوئے رواں سال کے دوران پنجاب سے 11,245 مریض رپورٹ ہوئے
پنجاب میں 24 گھنٹے کے دوران ڈینگی کے 159 نئے کیسز سامنے آگئے۔ محکمہ صحت پنجاب کی ڈینگی پرقابو پانے کیلئے کارروائیاں جاری ہیں جبکہ 24 گھنٹوں میں سامنے آنے والے کیسز میں 50 کا تعلق لاہور سے ہے اس کے علاوہ گوجرانولہ 38، راولپنڈی سے 35 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ ملتان 11، فیصل مزید پڑھیں
دوران پرواز خاتون کو دل کا دورہ، پرواز کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ
دوران پرواز خاتون کو دل کا دورہ، پرواز کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ استنبول سے فلپائن جانے والی ترکش ایئرلائن کی کراچی میں میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ ہوئی ہے ترکش ائیرلائن کی پرواز میں خاتون کو دل کا دورہ پڑا، جس کے بعد کپتان نے کراچی ایئرٹریفک کنٹرول سے رابطہ کیا، اور کراچی ایئرپورٹ پر ایمرجنسی مزید پڑھیں
ورلڈ مینٹل ہیلتھ ڈے پر کونسی پانچ بالی وڈ فلمیں دیکھی جانی چاہیے
ذہنی تندرستی اتنی ہی ضروری ہے جتنی جسمانی تندرستی۔ نسل انسانی زندہ نہیں رہ سکتی اگر ہم دونوں کے درمیان توازن برقرار نہ رکھیں۔ آج دنیا میں دماغی صحت کا عالمی دن منایا جا رہا ہے.ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے اپنی سالانہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ COVID-19 وبائی مرض کے پہلے سال میں عالمی سطح مزید پڑھیں
سیلاب متاثرین بیمار،ریلیف کیمپس میں مختلف امراض رپورٹ
سندھ میں بارشوں کے بعد سیلاب آیا اور اپنے اثرات چھوڑ گیا شہریوں کی زندگیاں سیلاب متاثرہ علاقوں میں اجیرن بن چکی ہیں، گھر گر گئے، سامان بہہ گیا، حکومت امداد دے رہی پھر بھی گھر بنانے کے لئے پیسے چاہئے، کب تلک امداد پر کریں گے انحصار؟ وبائی بیماریوں نے بھی سیلاب متاثرین کو مزید پڑھیں
ڈینگی کے وار جاری، اسلام آباد،پنجاب ،خیبر پختونخوا میں مریضوں میں اضافہ
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت پنجاب اور کے پی میں ڈینگی کے وار جاری ہیں اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ڈینگی کا ایک مریض انتقا ل کرگیا،ڈی ایچ او کے مطابق اسلام آباد میں اب تک ڈینگی سے 7 افراد انتقال کر چکے ہیں گزشتہ 24 گھنٹے کے دروان مزید 104 افراد مزید پڑھیں
سنگاپور کی خاتون کی قابل اعتراض ویڈیو شیئر کرنیوالا لاہور سے گرفتار
سنگاپور کی شہری کی قابل اعتراض ویڈیو شیئر کرنیوالا لاہور سے گرفتار ایف آئی اے سائبرکرائم سرکل لاہور نے کارروائی کی ہے ، سنگاپور کی شہری کو ہراساں کرنے میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا،ایف آئی اے ترجمان کے مطابق ملزم واٹس ایپ کے ذریعے شکایت کنندہ کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرنے مزید پڑھیں
تھائی لینڈ کے اسکول پراسلحے اور چاقو سے حملہ، 34 افراد ہلاک حملے کا مقصد تا حال واضح نہیں ہوسکا
تھائی لینڈ کے اسکول میں اسلحے اور چاقو سے حملے میں 34 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ تھائی لیںڈ کے صوبے نونگ بوا لامفو میں پیش آیا جبکہ حملہ آورسابق پولیس آفیسر ہے۔ ہلاک ہونے والوں میں بچے اور بالغ افراد بھی شامل ہیں جبکہ پولیس کا کہنا مزید پڑھیں
آصف علی زرداری کی صحت میں بہتری، بلاول ہاؤس منتقلی کی امید منتقلی ڈاکٹرز کی حتمی اجازت سے مشروط…
پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی صحت میں بہتری آنے لگی، ڈاکٹرز نے تمام ضروری ٹیسٹ مکمل کرلئے۔ سابق صدر کو جلد بلاول ہاؤس منتقل کیا جاسکتا ہے۔ تاہم، منتقلی ڈاکٹرز کی حتمی اجازت سے مشروط ہے۔ آصف علی زرداری کو سانس لینے میں مشکل کے باعث 27 ستمبر مزید پڑھیں
وبائی امراض کے پھیلاؤ سے آگاہ رہیں
لوگوں کوآگاہ ہونا چاہیے کہ انہیں علاج کی ضرورت ہے، عیسٰی لیبز کے پروفیسرڈاکٹر فرحان عیسٰی نے خبردارکردیا عیسٰی لیبز کے پروفیسرڈاکٹر فرحان عیسٰی نے خبردارکیا ہے کہ ڈینگی، ملیریا اور کورونا جیسے وبائی امراض پھیل رہے ہیں لیکن پاکستان میں لوگوں کوآگاہ ہونا چاہیے کہ انہیں علاج کی ضرورت ہے۔ ڈاکٹرفرحان عیسٰی نے بتایا مزید پڑھیں
Recent Comments