پنجاب میں ڈینگی، مزید 279 افراد مرض کا شکار ہوگئے ڈینگی مچھر کے وار ختم نہ ہوسکے۔

پنجاب میں ڈینگی مچھر نے چوبیس گھنٹے کے دوران مزید 279 افراد کو نشانہ بنا لیا، لاہور سے مزید 142 افراد مرض کا شکار ہوگئے۔ پنجاب میں ڈینگی مچھر کے وار ختم نہ ہوسکے، 24 گھنٹوں کے دوران صوبے سے مزید 279 کیسز رپورٹ ہوئے جن میں لاہور سے142 ، راولپنڈی سے58 اور گوجرانوالہ سے مزید پڑھیں

ملک میں کورونا سے آج کوئی موت نہیں ہوئی، این آئی ایچ کورونا کے 52 نئے کیسز رپورٹ ہوئے

نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) نے کہا ملک میں کورونا سے آج کسی بھی شخص کی موت واقع نہیں ہوئی ہے۔ این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 52 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ مثبت کیسزکی شرح 0.52 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔ اس سے قبل 21 اور 20 مزید پڑھیں

جامعہ کراچی میں ڈائریکٹر فنانس کی تعیناتی کیخلاف ملازمین کا احتجاج ہڑتال کے باعث متعدد شعبہ جات میں دفتری امورمتاثر ہورہے ہیں

جامعہ کراچی کی آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کا ڈائریکٹر فنانس کی تعیناتی کے خلاف قلم چھوڑہڑتال تیسرے روز بھی جاری ہے۔ ملازمین کی ہڑتال کے باعث متعدد شعبہ جات میں دفتری امور متاثر ہیں جبکہ ایسوسی ایشن کی جانب سے جامعہ کی انتظامی عمارت کے باہردھرنا دیا جارہا ہے۔ ڈائریکٹرفنانس طارق کلیم کے دوبارہ تقررکے مزید پڑھیں

سعودی عرب سے کراچی آنے والے 2 مسافروں کا کورونا مثبت آگیا پرواز صبح 10:30 بجے کراچی پہنچی

سعودی دارالحکومت ریاض سے کراچی آنے والی پرواز ایس وی 708 میں 2 مسافروں کا کورونا مثبت آگیا ہے۔ زرائع کراچی ائیرپورٹ کے مطابق ریاض سے آنے والی پرواز صبح 10:30 کراچی پہنچی ہے۔ رواں ماہ میں مجموعی طورپر 8 سے 10 کورونا مثبت کیسز کراچی ائیرپورٹ پرآنے والی مختلف پروازوں میں رپورٹ ہوچکے ہیں۔ مزید پڑھیں

یہ پشاورہے: مغربی لباس میں گلوکارہ کی پرفارمنس پر سوشل میڈیا حیران وائرل ویڈیو پر تبصروں میں سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

پشاور کے ایک تعلیمی ادارے میں نامناسب لباس میں پرفارم کرنے والی خاتون کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ نجی تعلیمی ادارے این سی ایس میں بنائی گئی اس ویڈیو میں پاکستانی اقدار سے متضاد مغربی لباس پہنے ایک خاتون قدرے بولڈ انداز مغربی گانے پر پرفارم کر رہی ہیں اور وہاں موجود طلباء مزید پڑھیں

جناح اسپتال میں سانپ نکل آیا، تیمارداروں میں ہلچل وارڈ نمبر 11 میں سانپ کے سبب تیماردار پریشان ہوگئے۔

کراچی کی جناح اسپتال کے وارڈ میں اچانک سانپ نکل آیا۔ اسپتال انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت کے باعث وارڈ نمبر 11 میں سانپ نکل آیا، جس کے سبب مریضوں کے تیماردار شدید خوفزدہ ہوگئے۔ تیمارداروں کے شور شرابہ اور چیخ پکار سے سکیورٹی گارڈز نے سانپ کو مار دیا۔

کراچی سمیت سندھ بھر میں ینگ ڈاکٹرز احتجاج پر، او پی ڈیز کابائیکاٹ تمام سرکاری اسپتالوں میں او پی ڈیز کا مکمل بائیکاٹ

کراچی سمیت سندھ بھر میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے ایک بار پھر مطالبات منوانے کے لئے احتجاج کرتے ہوئے او پی ڈیزکا بائیکاٹ کردیا۔ ینگ ڈاکٹرز نے سندھ بھر کے تمام سرکاری اسپتالوں میں او پی ڈیز کا مکمل بائیکاٹ کردیا ہے۔ ینگ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ ہیلتھ رسک الاؤنس، ہاؤس آفیسز سمیت مزید پڑھیں

ٹھٹھہ : سجاول کے ضعیف العمر ریٹائرڈ ٹیچرکا کفن پہن کر بااثرلینڈمافیا کے خلاف پریس کلب میں احتجاج

  سجاول کے ضعیف العمر شخص کو بااثرلینڈ مافیا کی طرف سے دھمکیاں ملنے پر عبدالرزاق کوراٸی نے کفن اوڑھ کر انوکھے انداز میں احتجاج کیا ہے ، برگ کا کہنا ہے کہ میری زمین پر با اثر وڈیروں نے قبضہ کیا ہوا ہے ،حکومت وقت سے نوٹیس لینے کا مطالبہ تفصیل کے مطابق سجاول مزید پڑھیں

ٹھٹھہ میں ڈاکٹرز پیرامیڈیکل اسٹاف اور لیڈی ہیلتھ ورکرزکا احتجاج دوردراز سے آنے والے سیکڑوں مریض مشکل میں پڑگئے

ٹھٹھہ میں ڈاکٹرز پیرامیڈیکل اسٹاف اور لیڈی ہیلتھ ورکرس رسک الاؤنس بند کرنے کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔ سندھ بھر میں محکمہ صحت کے ملازمین رسک الاؤنس بند ہونے کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں، ٹھٹھہ میں بھی تمام چھوٹے بڑے اسپتالوں کے اندر ٹوکن ھڑتال کی جاررہی ہے۔ ڈی ایچ کیو اسپتال ٹھٹھہ رورل مزید پڑھیں

لاہور کی یونیورسٹی عالمی درجہ بندی میں آ گئی

ٹائمز ہائر ایجوکیشن ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ 2023 جاری کر دی گئی ہے جس کے مطابق لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی کو پہلی مرتبہ درجہ بندی میں شامل کیا گیا ہے۔ لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کو پاکستان کی واحد خواتین یونیورسٹی ہونے کا اعزاز حاصل ہے جس نے ٹائمز ہائر ایجوکیشن ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ میں مزید پڑھیں