کراچی میں غیر رجسٹرڈ اسکولوں کی جانب سے رجسٹرڈ اسکولوں سے سازباز کرکے اپنے طلبہ و طالبات کے امتحانات میٹرک اور انٹر بورڈ میں دلوانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ڈائریکٹوریٹ آف انسپیکشن اینڈ رجسٹریشن آف پرائیویٹ اسکولز کی جانب سے تمام رجسٹرڈ اسکولوں کو انتباہی نوٹس جاری کردیے گئے ہیں۔ نوٹس میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں
زمرہ: تعليم و صحت
تعليم و صحت
کراچی میں جعلی پلیٹ لیٹس کی فروخت کا ہوشربا اسکینڈل جعل ساز گروہ کا سرغنہ جناح اسپتال سے ساتھی سمیت گرفتار.
کراچی میں شہریوں کو جعلی میگا اور مینول پلیٹ لیٹس کی فروخت کرنے کا بڑا اسکینڈل سامنے آگیا۔ سندھ بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی نے جعل ساز گروہ کا سرغنہ جناح اسپتال سے ساتھی سمیت گرفتار کرلیا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ جعلی میگا یا مینول پلیٹ لیٹس سے مریض موذی امراض میں بھی مبتلا ہوسکتا ہے۔ مزید پڑھیں
کراچی سمیت سندھ کے مخصوص اضلاع میں انسداد پولیومہم جاری رواں سال پاکستان میں پولیو کے 20 کیس رپورٹ ہو چکے ہیں
کراچی سمیت سندھ کے مخصوص اضلاع میں انسداد پولیومہم کے دوران 21 اضلاع میں 67 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ ایمرجنسی آپریشن سینٹرکے مطابق سندھ میں جولائی 2020 سے اب تک ایک بھی پولیو کیس رپورٹ نہیں ہوا ہے۔ سندھ بھرمیں گذشتہ دوز سے انسداد پولیو مہم جاری ہے مزید پڑھیں
بلوچستان: 5 بیٹیوں کی بیماری سہنے والا مجبورباپ مدد کا منتظر حکومت کی جانب سے تاحال کہیں شنوائی نہیں ہوئی
بلوچستان کےعلاقے سوئی سے تعلق رکھنے والے محمد شریف کی 5 بیٹیوں کا قد پیدائشی طور پر بیماری کے سبب بڑھنا رک گیا ہے۔ زندگی کی تلخ حقیقتوں اورمسائل کا سامنا کرنے والے غریب باپ کیلئے بیٹیوں کی یہ کمی بہت بڑا روگ ہے۔ محمد شریف کی بیٹیوں کی عمریں 17 سے 22 سال کے مزید پڑھیں
پنجاب کے 14 اضلاع میں انسداد پولیو مہم کا آغازہوگیا سیلاب سے متاثرہ علاقوں پر خصوصی توجہ دی جائے گی
پنجاب کے 14 اضلاع میں انسداد پولیو مہم کا آغازہوگیا ہے جبکہ صوبے کے 97 ہزار سے زائد پولیو ورکرز فرائض انجام دے رہے ہیں۔ ریڈیو پاکستان کے مطابق سیلاب سے متاثرہ علاقوں پر خصوصی توجہ کے ساتھ ملک گیر انسداد پولیو مہم پیر(آج) سے شروع ہو رہی ہے۔ لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد، میانوالی، خوشاب، مزید پڑھیں
دبئی میں ایک ارب درہم کی لاگت سے کتابی شکل کی سات منزلہ لائبریری
دبئی میں ایک ارب درہم کی لاگت سے کتابی شکل کی سات منزلہ محمد بن راشد لائبریری تیار کی گئی ہے- باغی ٹی وی:لندن کی برٹش لائبریری اور مصر کی بِبلیوتھیکا الیگزینڈرینا کے ساتھ ساتھ عالمی معیار کے کتابوں کے ذخیرے میں شامل ہونے کے بعد، نئی لائبریری کی اب بھی دبئی کے سائز کی مزید پڑھیں
خیرپور میں میٹرک کی طالبہ سے زیادتی کے الزام میں سزا پانے والے ملزمان کو رہائی دے دیے جانے کا انکشاف سندھ ہائیکورٹ نے گھناونے جرم میں سزا پانے والے 3 اساتذہ اور خاتون سمیت 5 ملزمان کی اپیلیں 10 سال بعد منظور کر لیں
خیرپور میں میٹرک کی طالبہ سے زیادتی کے الزام میں سزا پانے والے ملزمان کو رہائی دے دیے جانے کا انکشاف، سندھ ہائیکورٹ نے گھناونے جرم میں سزا پانے والے 3 اساتذہ اور خاتون سمیت 5 ملزمان کی اپیلیں 10 سال بعد منظور کر لیں۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق صوبہ سندھ کے شہر مزید پڑھیں
پاکستان میں مزید 49 افراد کورونا وائرس کا شکار 24 گھنٹے میں کورونا کے 8 ہزار 944 مزید ٹیسٹ کیے گئے
پاکستان میں گزشتہ ایک روز میں مزید 49 افراد کورونا وائرس کا شکار ہو گئے، جبکہ گزشتہ 24 گھنٹے میں ملک میں مجموعی طور پر مثبت کیسز کی شرح صفر اعشاریہ 55 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے 8 ہزار 944 مزید ٹیسٹ کیے گئے، جن مزید پڑھیں
ملیر ٹینٹ سٹی: سیلاب متاثرین میں وبائی امراض بڑھ گئے ملیریا، ڈینگی اور پیٹ کی بیماریاں پھیلنے لگی ہیں۔
کراچی کے ٹینٹ سٹی میں رہائش پذیر سیلاب متاثرین میں وبائی امراض بھی تشویشناک حد تک بڑھ گئے ہیں، مستقل کھلے میدان میں رہنے اور ایک ہی طرح کی خوراک کھانےسے متاثرین اسکن اور پیٹ کی بیماریوں میں مبتلاء ہورہے ہیں۔ کراچی کے سب سے بڑے ملیر ٹینٹ سٹی میں ملیریا، ڈینگی اور پیٹ کی مزید پڑھیں
سندھ کے ڈاکٹرز، پیرامیڈکس کی تنخواہوں سے کاٹی گئی رقم واپس کرنے کا فیصلہ فیصلہ ینگ ڈاکٹرز اور پیرامیڈکس کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مطالبے پرکیا
حکومت سندھ نے ڈاکٹرز اور پیرامیڈکس کی تنخواہوں سے سیلاب متاثرین کی امداد کے لئے کاٹی گئی رقم واپس کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ محکمہ صحت نے صوبائی وزارت خزانہ کو خط لکھ کر فیصلے سے آگاہ کردیا ہے۔ حکومت نے مذکورہ فیصلہ ینگ ڈاکٹرز اور پیرامیڈکس کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مطالبے پر کیا مزید پڑھیں
Recent Comments