سیفی ٹیکنیکل کالج کی ٹرسٹ کو حوالگی، عدالت میں جواب جمع غیر واضح معاہدے سے طلبا کا مستقبل داؤ پر لگ گیا ہے، وکیل عثمان فاروق

سیفی ٹیکنیکل کالج کو ٹرسٹ کے حوالے کرنے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی جس میں سیفی ایجوکیشنل ٹرسٹ نے تحریری جواب جمع کرادیا۔ ٹرسٹ کی جانب سے جمع کرائے گئےجواب میں کہا گیا کہ کالج کو قانون کے مطابق ٹرسٹ کے حوالے کیا جارہا ہے، ٹرسٹ داؤد بوہرا کمیونٹی کے تحت بلا امتیاز تعلیمی مزید پڑھیں

چین میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ پھر سے تیز ہوگیا گزشتہ 24 گھنٹے میں 28 ہزارسے زائد کورونا کیسز سامنے آگئے

چین میں کورونا وائرس پھر سے سَر اٹھانے لگا ہے جس کے باعث حکومت نے دارالحکومت بیجنگ میں پارک اور میوزیم بند کردیئے۔ بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کی وجہ سے شنگھائی آنے والوں کی چیکنگ سخت کردی گئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں 28 ہزار سے زائد کورونا کے نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

مسلمان والدین اپنی بچیوں کو ٹخنوں سے اوپر تک اسکرٹ پہنا کر بھیجیں،اسکول انتظامیہ ہمارا دین ہمیں اس بات کی اجازت نہیں دیتا،12سالہ لڑکی کے والدین سیخ پا

لندن ایک مسلمان خاندان کو اسکول کی جانب سے یہ دھمکی دی گئی ہے کہ ان کی بیٹی نے اسکول سے بہت زیادہ غیر حاضریاں کی ہیں لہٰذا ان کے خلاف اسکول عدالت میں کیس دائر کرے گا۔ہوا کچھ یوں ہے کہ 12سالہ مسلمان لڑکی جس کا نام سہم حامود ہے وہ ٹخنوں تک لمبی مزید پڑھیں

بدین: گرلز اسکول کی چھت گرگئی، طالبات کو پورا اسکول زمین بوس ہونے کا خوف خستہ حال اسکولوں میں بچے خوف کے سائے میں تعلیم حاصل کرنے پر مجبور۔

سندھ کے شہر بدین میں گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول کے کمرے کی چھت گرگئی، اسکول انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بار بار کہنے کے باجود کوئی اقدامات نہیں اٹھائے گئے۔ چھت گرنے کا واقعہ اسکول کے اوقات بعد پیش آیا، جس سے کسی بھی قسم کے جانی نقصان نہ ہوسکا۔ خستہ حالی کے باعث گورنمنٹ مزید پڑھیں

سندھ حکومت کی گیارہویں، بارہویں کے سالانہ امتحانی نتائج جاری کرنے کی ہدایت نتائج ایک ہفتہ میں جاری کیے جائیں، وزیر تعلیمی بورڈ

سندھ حکومت نے گیارہویں اور بارہویں کے سالانہ امتحانات کے نتائج جاری نہ کرنے کا سختی سے نوٹس لے لیا ہے۔ تمام بورڈز کو گیارہویں اور بارہویں کے سالانہ امتحانات 2022 کے نتائج ایک ہفتہ میں جاری کرنے کی ہدایت دیدی ہے۔ وزیر تعلیمی بورڈ اسماعیل راہو نے محکمہ جامعات و بورڈز کو فیصلہ پر مزید پڑھیں

چین میں چھ ماہ بعد کورونا سے پہلی ہلاکت

بیجنگ  چین میں تقریباً چھ ماہ بعد عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس سے متاثرہ شخص کی ہلاکت ہوئی ہے جس کے بعد سخت حفاظتی اقدامات نافذ کردیے گئے ہیں۔ عالمی خبر رساں ایجنسیوں کے مطابق بیجنگ کے رہائشی 87 سالہ بزرگ کی موت 26 مئی کے بعد ہونے والی پہلی موت ہے مزید پڑھیں

عدالتی فیصلے تک اسلامیہ کالج خالی کرانے کارروائی روک دی گئی پولیس اور طلبا میں تصادم، واٹر کینن اور لاٹھی چارج کے جواب میں پتھروں کا آزادانہ استعمال

کراچی کے اولڈ ایم اے جناح روڈ پر قائم گورنمنٹ اسلامیہ کالج کو خالی کرانے کیلئے پولیس کی بھاری نفری عدالتی بیلف کے ساتھ پہنچی، کئی گھنٹے کشیدہ صورتِ حال رہنے کے بعد مذاکرات ہوئے اور اعلیٰ عدلیہ کے فیصلے تک کارروائی روک دی گئی۔ پولیس اور عدالتی بیلف اسلامیہ کالج پہنچے تو طلبا نے مزید پڑھیں

ایم ڈی کیٹ: ناکام طلباءکیلئے اُمید کی کرن، ایم بی بی ایس بریانی والا میڈیکل اورڈینٹل کالجزمیں داخلے کیلئے ٹیسٹ متنازع ہوگیا

ملک بھرکے میڈیکل اورڈینٹل کالجزمیں داخلے کےخواہشمند طلباء نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ پرتحفظات کااظہارکردیا۔ سوشل میڈیا پرطلباء 13 نومبرکو لیے جانے والے داخلہ ٹیسٹ میں آؤٹ آف سلیبس سوالات اورفیڈرل بورڈ کے نصاب کے سوال شامل کیے جانے پرتنقید کرتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ داخلہ ٹیسٹ میں تقریباً 20 سے 25 ایم سی مزید پڑھیں

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کا انٹر پری انجینئرنگ کے نتائج کا اعلان طلباء اپنے نتائج تعلیمی بورڈ کی ویب سائٹ پر معلوم کرسکتے ہیں.

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نےانٹر پری انجینئرنگ کے نتائج کا اعلان کردیا، جن کے مطابق آدم جی سائنس کالج کے سید حماد محمود نے پہلی پوزیشن حاصل کی، دو طلباء عاقب میمن اور عائشہ نجیب نے مشترکہ طور پر دوسری پوزیشنز حاصل کیں۔ نتائج کے مطابق عثمان فیض یاب خان تیسری پوزیشن حاصل کرنے مزید پڑھیں

امریکی یونیورسٹی فائرنگ سے 3 فٹبالر ہلاک ہو گئے

امریکا کی ورجینیا یونیورسٹی میں فائرنگ کے نتیجے میں یونیورسٹی کی فٹبال ٹیم کے 3 کھلاڑی ہلاک ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ سے 2 طلبہ زخمی بھی ہوئے جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے۔ فائرنگ یونیورسٹی طلبہ کی بس پر کی گئی، طلبہ کی بس فیلڈ ٹرپ سے واپس یونیورسٹی پہنچی تھی، مزید پڑھیں