کورونا کا عجیب و غریب نقصان، نوجوانوں کا دماغ تیزی سے بڑھنے لگا

واشنگٹن  عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کا عجیب و غریب یہ نقصان سامنے آیا ہے کہ نوجوانوں کا دماغ غیر معمولی تیزی سے بڑھنے لگا ہے۔ دنیا کے مؤقر طبی، سائنسی اور تحقیقی جریدے ’بائیولوجیکل سائیکاٹری‘ میں شائع شدہ رپورٹ کے مطابق یہ نتیجہ اسٹینفورڈ یونیورسٹی کی جانب سے کی جانے والی مزید پڑھیں

طلبہ ، حکومت سے اربوں وصول کرنیوالی کراچی یونیورسٹی تنخواہیں دینے میں ناکام کیسے جمعہ سے تعلیمی سرگرمیوں کا غیرمعینہ بائیکاٹ شروع ہو چکا ہے

اہم نکات مجموعی 8 ارب روپے کی آمدن سے صرف ڈھائی ارب براہ راست تعلیم پر خرچ ہوتے ہیں۔ ان میں اساتذہ کی تنخواہیں بھی شامل ہیں۔ تین برس سے بجٹ منظور کرائے بغیر رقم خرچ ہو رہی ہے تعلیم سے ہٹ کر اخراجات میں اضافہ جاری۔ مستقبل تاریک دکھائی دیتا ہے کراچی یونیورسٹی کے مزید پڑھیں

سندھ میں کورونا بجٹ کی آڈٹ رپورٹ پیش، مشینری نجی اسپتالوں کے حوالے کرنے کا انکشاف 15 کروڑ 32 لاکھ روپے کی غیرمعیاری پی سی آر مشینیں اور کٹ خریدی گئی، رپورٹ

سندھ میں کورونا کے دوران خرچ کئے گئے بجٹ کی آڈٹ رپورٹ اسمبلی میں پیش کردی گئی۔ آڈٹ رپورٹ میں کہا کیا گیا ہے کہ پی سی آر کٹس کی خریداری، غیرمعیاری ہینڈ سینی ٹائز رخریدے گئے، رپورٹ میں قیمتی طبی مشینری نجی اسپتالوں کے حوالے کرنے کا انکشاف بھی ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

’گزشتہ 30 ماہ کے دوران سندھ میں پولیو کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا‘ ‘پولیو کا کوئی علاج نہیں لیکن دو قطروں کے ذریعے آسانی سے اس سے بچا جا سکتا ہے’

پاکستان میں اپریل 2022 سے اب تک پولیو کے 20 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور تمام کا تعلق جنوبی خیبر پختونخوا سے ہے، لیکن یہ سندھ کے لیے بڑی کامیابی ہے کہ گزشتہ 30 ماہ کے دوران پولیو کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے یہ بات پولیو اوور مزید پڑھیں

طلباء تنظیم کے کارکنان کا استاد پر مبینہ تشدد، 15 گرفتار وفاقی اردو یونیورسٹی میں طلباء تنظیم کی جانب سے اسسٹنٹ پروفیسر بائیولوجی سکندر شیروانی پر تشدد کیا گیا۔

کراچی میں قائم وفاقی اردو یونیورسٹی میں طلباء تنظیم کے کارکنان کی جانب سے استاد پر مبینہ تشدد کا واقعہ پیش آیا ہے۔ ایڈمن کی جانب سے 15 پر اطلاع دئے جانے کے بعد پولیس گلشن اقبال کیمپس پہنچی اور تشدد کے الزام میں 15 طلباء کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق طلباء مزید پڑھیں

پی ایم سی، ڈاکٹروں کی غفلت کے 60 کیسز حل، 52 کو سزا

اسلام آباد  پاکستان میڈیکل کمیشن (پی ایم سی) نے ڈاکٹروں کی غفلت کے 60 کیسز حل کرلیے، یہ کیسز صرف 30 دنوں میں حل کیے گئے ہیں۔ پی ایم سی کے ترجمان نے اس حوالے سے کہا ہے کہ 52 ان ڈاکٹروں کو سزا سنائی گئی ہے جن کے خلاف شکایات تھیں۔ ترجمان کے مطابق مزید پڑھیں

چین میں کورونا وائرس کی نئی لہر، کیسزمیں اضافہ مزید31 ہزارسے زائد افراد میں کورونا کی تصدیق

چین میں کورونا وائرس کی نئی لہر سے مریضوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا ہے۔ حکام کے مطابق 24 گھنٹے کے دوران چین میں مزید 31 ہزار سے زائد افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔ بیجنگ اور گوانگزد کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے شہر ہیں جبکہ بیجنگ میں بڑے نمائشی مزید پڑھیں

کراچی: کالجوں میں آن لائن داخلوں کے بعد حاضری کا نیا سسٹم متعارف رواں سال گیارہویں جماعت میں 2 لاکھ سے زائد داخلے دئیے گئے

ڈائریکٹوریٹ آف کالجزایجوکیشن نے آن لائن داخلوں کے بعد طلبہ، اساتذہ اور اسٹاف کی حاضری سمیت تمام سسٹم اپ گریڈ کردیا گیا۔ نئے سسٹم کے تحت کسی بھی قسم کی شکایت کے لئے آن لائن ایپ بھی بنادی گئی ہے جس کے ذریعے طلبہ، والدین، شہری بھی شکایت درج کرواسکتے ہیں۔ رواں سال گیارہویں جماعت مزید پڑھیں

چین میں کورونا کیسز کی تعداد میں اچانک ریکارڈ اضافہ

چین میں سخت ترین اقدامات کے باوجود عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق چین کے دارالحکومت بیجنگ اور جنوبی تجارتی مرکز گوانگ زو سمیت کئی بڑے شہر وباء کا سامنا کر رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق بدھ کو چین میں 31,527 کیسز ریکارڈ کیے مزید پڑھیں

کامن ویلتھ اسکالرشپ، پاکستانی طلباء کیلئے بیرون ملک تعلیم کا سنہری موقع اگر آپ مکمل طور پر ادائیگی شدہ اسکالرشپ چاہتے ہیں تو یہ آپ کے لیے ہے۔

کامن ویلتھ کے اسکالرشپ پروگرام نے اب درخواستیں قبول کرنا شروع کردی ہیں، اگر آپ پاکستان کے شہری ہیں اور آپ کے پاس بیچلر کی ڈگری ہے تو آپ برطانیہ میں تمام اخراجات کے ساتھ گریجویٹ اسٹڈی پروگرام پر جا سکتے ہیں۔ اگر دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ کو 13 دسمبر تک اپنی درخواست جمع مزید پڑھیں