کورونا کی نئی قسم پھیلنے کا خطرہ، دنیا میں بے چینی کی لہر دوڑ گئی عالمی ادارہ صحت کا چین سے کورونا کی نئی قسم سے متعلق ڈیٹا شئیر کرنے کا مطالبہ

کورونا کی نئی قسم کے پھیلنے کا خطرہ دن بہ دن بڑھتا ہی جارہا ہے جس کے باعث متعدد مملک کی جانب سے چین سے آنے والے مسافروں کے لیے کورونا ٹیسٹ لازمی کرنے قرار دے دیا ہے۔ ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دیئے جانا اس بات کی عکاسی کرتا ہے مزید پڑھیں

ایجوکیٹرز کا احتجاج،عمران خان کی رہائش گاہ جانے والے راستوں پر اینٹی رائٹس دستے تعینات زمان پارک کے باہر واٹر کینین اور قیدیوں والی وین بھی پہنچا دی گئی،مظاہرین کو دو روز قبل مطالبات کی یقین دہانی کروائی گئی تھی

  لاہور کے زمان پارک کے قریب سکینڈری اسکول ایجوکیٹرز کا احتجاج،عمران خان کی رہائش گاہ جانے والے راستوں پراینٹی رائٹس کے دستے تعینات کر دئیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق زمان پارک کے سامنے سکینڈری اسکول ایجوکیٹرز کے احتجاج کی وجہ سے اینٹی رائٹس کے دستے پہنچ گئے ہیں،عمران خان کے گھر جانے والے راستوں مزید پڑھیں

بھارتی سیرپ پینے سے 18 بچے جاں بحق

افریقی ملک گیمبیا کے بعد ازبکستان میں بھی بھارتی سیرپ پینے سے 18 بچے جاں بحق ہو گئے ہیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق ازبکستان کی وزارت صحت نے بھارتی کمپنی کے بنائے گئے سیرپ سے بچوں کی ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ فارما سیوٹیکل کمپنی ماریون بائیو ٹیک کی تیار کردہ سیرپ اور گولیاں مزید پڑھیں

کورونا کا خطرہ، امریکا نے چین پر پابندیاں لگا دیں

کورونا کا خطرہ بڑھنے کے بعد امریکا نے بھی چین پر پابندیاں لگا دیں، اٹلی، جاپان، ملائیشیا، تائیوان اور بھارت کے بعد اب امریکہ نے چین سے آنے والے مسافروں کے حوالے سے سخت اقدامات کیے ہیں۔ امریکہ نے چین سے آنے والے مسافروں کے لیے کووڈ ٹیسٹ لازم قرار دے دیا ہے، امریکی محکمہ مزید پڑھیں

کورونا کے نئے ویریئنٹ کا خطرہ، ائیر پورٹس پر اسکریننگ بڑھانے کا فیصلہ

 پاکستان نے کورونا کی نئی قسم کے پھیلاو کے خدشے کے پیش نظر ائیر پورٹس پر نگرانی بڑھانے کا فیصلہ کر لیا۔ مختلف ممالک میں کورونا کی نئی اقسام سامنے آنے پربارڈر ہیلتھ سروسز نے سی اے اے کومراسلہ جاری کردیا۔بارڈر ہیلتھ سروسز  نے کورونا کا پھیلاؤ روکنے کےلیےتمام ایئرپورٹ پر اسکریننگ کا عمل سخت مزید پڑھیں

جامعۃ الازھر نے خواتین کی اعلیٰ تعلیم پر طالبان کی پابندی غیراسلامی قرار دے دی طالبان اپنے فیصلے کو واپس لیں، جامعۃ الازھر

مصر کی جامعۃ الازھر نے طالبان کے خواتین کی اعلیٰ تعلیم پر پابندی کے فیصلے کو غیراسلامی قرار دیتے ہوئے واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔ افغان وزارت تعلیم کی جانب سے جاری کردہ نوٹس میں یونیورسٹیوں کو طالبات کو داخلہ نہ دینے کا کہا گیا تھا۔ نگران وزیر برائے اعلی تعلیم افغانستان ندا محمد ندیم مزید پڑھیں

سندھ کے تعلیمی بورڈز کروڑوں روپے کے مالی بحران کا شکار سب سے زیادہ بقایاجات کراچی انٹربورڈ کے ہیں

سندھ میں مالی بحران کا شکار تعلیمی بورڈزنے خسارہ پورکرنے کے لئے وقت سے پہلے، داخلہ، امتحانی اور رجسٹریشن فیس وصول کرنا شروع کردی ہیں۔ حکومت سندھ پر تعلیمی بورڈز کے بقایاجات واجب الادا ہیں جن کی عدم ادائیگی پربورڈز شدید مالی مشکلات کا شکار ہیں۔ تعلیمی بورڈز کے حکومت سندھ کی جانب سے 4 مزید پڑھیں

اوکاڑہ کے سرکاری ہسپتال میں شراب نوشی اور رقص صفائی ستھرائی کے انچارج میر علی کی جانب سے کمرے میں بیٹھ کر شراب پینے کا واقعہ

اوکاڑہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں چیک اپ کیلئے آئے مریض رل رہے ہیں تو دوسری جانب ہسپتال میں شراب پی کر رقص کیا جانے لگا۔ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں صفائی ستھرائی کے انچارج میر علی کی جانب سے کمرے میں بیٹھ کر شراب پینے کی فوٹیج آج نیوز نے حاصل کرلی ہے۔ شراب مزید پڑھیں

جامعہ کراچی آئی بی اے کیمپس میں زہریلا مشروب پینے سے نوجوان کی ہلاکت کا معاملہ جھوٹا نکلا پولیس نے غلط اطلاع دینے والے شخص کو حراست میں لے لیا

کراچی یونیورسٹی میں انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن (آئی بی اے) کیمپس میں زہریلا مشروب پینے سے نوجوان کی ہلاکت کا معاملہ جھوٹا تھا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مبینہ ٹاؤن پولیس عباسی شہید اسپتال پہنچی، تو حقائق سامنے آگئے، اسپتال میں غلط اطلاع دینے والے شخص کو حراست میں لے لیا۔ پولیس نے مزید پڑھیں

جامعہ کراچی میں بائیکاٹ جاری، پیر کو بھی تمام تعلیمی سرگرمیاں معطل تنخواہوں کی ادائیگی کا مسئلہ حل نہ ہو سکا

جامعہ کراچی میں تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر اساتذہ کی جانب سے ”بائیکاٹ“ جاری ہے اور پیر کو بھی تمام تعلیمی سرگرمیاں معطل ہیں۔ جمعہ سے شروع ہونے والے بائیکاٹ کے باوجود اساتذہ اور نان ٹیچنگ عملے کو تنخواہوں کی ادائیگی نہیں ہوسکی۔ کراچی یونیورسٹی ٹیچرز سوسائٹی نے اتوار کی شام جاری ایک اعلامیے میں مزید پڑھیں