شدید زلزلے کے باوجود ڈاکٹرز نے مریض کا آپریشن نہیں چھوڑا، ویڈیو وائرل

گزشتہ روز پاکستان سمیت جنوبی ایشیا کے کئی ممالک میں جب شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے توعین اسی وقت مقبوضہ کشمیر میں ڈاکٹرز اپنی جانوں کی پرواہ کئے بغیر ایک خاتون اور اس کے بچے کی جان بچانے کے عمل میں مصروف تھے۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس مزید پڑھیں

کراچی میں کورونا کے وار جاری، 24 گھنٹوں میں 30 نئے کیسز رپورٹ شہر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 28.30 فیصد تک پہنچ گئی، محکمہ صحت سندھ

شہر قائد میں 24 گنٹوں کے دوران 30 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق صوبے میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 31 کیسز رپورٹ ہوئے، کراچی میں 30 اور حیدر آباد میں کورونا ایک نیا کیس سامنے آیا ہے۔ محکمہ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ ایک مزید پڑھیں

کراچی میں کورونا پھر سر اٹھانے لگا، آغا خان اسپتال کے ڈاکٹرز بھی لپیٹ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 53 مریض سامنے آگئے

کراچی میں کورونا وائرس کے کیسز پھر سامنے آنے لگ گئے ہیں۔ آغا خان یونیورسٹی اسپتال کے ڈاکٹرز اور طلبہ بھی کورونا میں مبتلا ہوگئے۔ کراچی میں کورونا وائرس ایک بار پھر سے پھیلنے لگا ہے۔ گزشتہ سات روز کے دوران شہر میں 146 کیسز سامنے آ گئے۔ شہر قائد میں کورونا کے مثبت کیسز مزید پڑھیں

عبدالولی خان یونیورسٹی میں مبینہ طور پر 271 غیرقانونی بھرتیوں کا انکشاف

پشاور عبدالولی خان یونیورسٹی مردان میں مبینہ طور پر 271 غیرقانونی بھرتیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ صوبہ خیبر پختونخوا کے محکمہ اینٹی کرپشن نے 2015 میں ہونے والی بھرتیوں کی تحقیقات مکمل کر لی ہیں، اس وقت صوبے میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت تھی۔ اس ضمن میں کی جانے والی انکوائری رپورٹ میں عبدالولی مزید پڑھیں

قائد اعظم یونیورسٹی میں طلبا تصادم پر کارروائی، 79 طلبا بیدخل، ڈگریاں منسوخ

اسلام آباد قائداعظم یونیورسٹی میں گزشتہ دنوں طلبا کے درمیان ہونے والے تصادم کے بعد انتظامیہ نے تادیبی کارروائی کرتے ہوئے 79 طلبا کو جامعہ سے بیدخل کر کے ڈگریاں منسوخ کردی ہیں۔ اس ضمن میں ترجمان قائد اعظم یونیورسٹی نے ویب سائٹ اردو نیوز کو بتایا ہے کہ جامعہ کے رجسٹرار نے یہ کارروائی مزید پڑھیں

گومل یونیورسٹی میں طلبہ و طالبات کے ایک ساتھ بیٹھنے پر پابندی عائد طلبہ و طالبات کے ایک ساتھ گھومنے پر بھی پابندی ہوگی

گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان کی انتظامیہ نے طلبہ و طالبات کے ساتھ بیٹھنے اور گھومنے پر پابندی عائد کردی۔ ڈیرہ اسماعیل خان کی گومل یونیورسٹی کی انتظامیہ نے طلبہ و طالبات کے ساتھ بیٹھنے اور یونیورسٹی کی حدود میں گھومنے پھرنے پر پابندی عائد کرتے ہوئے حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ ڈیرہ مزید پڑھیں

کراچی جناح اسپتال کے گائنی وارڈ سے حاملہ خاتون لاپتہ دوپہر 2 بجے خاتون گائنی وارڈ گئی لیکن واپس نہ آئی، اہلخانہ

کراچی کے جناح اسپتال جانے والی خاتون مریضہ مبینہ طور پر لاپتہ ہوگئی، دوپہر 2 بجے خاتون گائنی وارڈ گئی لیکن واپس نہ آئی۔ زمین نگل گئی یا آسمان کھا گیا؟ آخری کہاں گئی حجاب فاطمہ ؟ کراچی کے جناح اسپتال میں مبینہ طور پر خاتون مریضہ لاپتہ ہوگئی۔ خاتون مریضہ کے اہلخانہ کے مطابق مزید پڑھیں

کراچی، بلدیہ میں پراسرار بیماری سے متعدد بچے جاں بحق

کراچی بلدیہ میں مبینہ طور پر پراسرار بیماری پھیلنے سے متعدد بچے جاں بحق ہو گئے ہیں، ڈی سی کیماڑی مختار علی ابڑو کے مطابق بیماری سے گزشتہ ایک ہفتے کے دوران متعدد بچوں کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ملی ہیں۔ ڈی سی کیماڑی کے تحت علی احمد گوٹھ، مواچھ، بلدیہ میں جاں بحق مزید پڑھیں

شہداد کوٹ: ملازم کی نااہلی، ادویات مریضوں کو دینے کے بجائے جلادی ادویات میں بخار، زکام و دیگرٹیبلیٹس شامل ہیں

شہداد کوٹ میں اسپتال کے ملازم کی نا اہلی سامنے آگئی۔ سرکاری ادویات مریضوں کو دینے کے بجائے ڈیٹ ایکسپائر کرکے جلادی گئیں۔ پھینکی جانے والی ادویات میں بخار، زکام و دیگرٹیبلیٹس شامل ہیں۔ شہریوں نے سرکاری ادویات پھینک کرجلانے والوں خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

12افراد کی پراسرار بیماری سے موت، عالمی ادارہ صحت کی تحقیقات

رحیم یار خان میں پراسرار بیماری سے ایک خاندان کےبارہ افراد جاں بحق افراد کی ہلاکتوں کی تحقیقات کے لیے عالمی اور قومی ادارہ صحت کی ٹیمیں متاثرہ علاقے پہنچ گئیں نئے پہلوؤں سے تحقیقات کا آغاز کردیا۔ رحیم یار خان کے نواحی علاقے رکن پور میں بیماری سے ایک ہی خاندان کے جاں بحق مزید پڑھیں