سندھ ٹیکسٹ بُک بورڈ کے چیئرمین کوعہدے سے برطرف کردیا گیا آغا سہیل پر درسی کتابوں کی چھپائی میں کرپشن کے الزامات ہیں

حکومت سندھ نے درسی کتابوں کی چھپائی میں کرپشن کے الزامات میں ملوث سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کے چیئرمین کو معطل کرکے عہدے سے ہٹا دیا۔ جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق چیئرمین آغا سہیل کو قواعد کی خلاف ورزی پرعہدے سے ہٹایا گیا ہے۔ آغا سہیل پر درسی کتابوں کی چھپائی میں کرپشن کے مزید پڑھیں

صوبے بھر میں 223 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق

گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 223 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی۔ سیکرٹری صحت علی جان خان کے مطابق لاہور میں 95، راولپنڈی میں 18،ملتان میں 37، گوجرانوالہ میں 28،فیصل آباد میں 20،شیخوپورہ میں 8 سرگودھا میں 3 ٹوبہ ٹیک سنگھ اور چنیوٹ میر 2،2رپورٹ ہوئے ہیں۔ جبکہ قصور، ساہیوال، سیالکوٹ، مزید پڑھیں

معذور طالب علم کی میٹرک میں پنجاب بھر میں پہلی پوزیشن

معذور طالب علم نعمان بشیر نے سپیشل ایجوکیشن بورڈ کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحان میں پنجاب بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیدائشی طور پر ٹانگوں سے معذور طالب علم نعمان بشیر 8 سال سے گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن سکول حافظ آباد میں زیر تعلیم ہے۔ نعمان بشیر نے میٹرک کے مزید پڑھیں

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور اسکینڈل،حساس اداروں کی تحقیقاتی رپورٹ آ گئی رپورٹ میں سکینڈل کے اہم کردار احسان جٹ اور طارق بشیر چیمہ کے بیٹے سے متعلق بھی اہم انکشافات،احسان جٹ نے ولی داد کی مدد سے ہی خواتین کو گینگ میں شامل کیا

بہاولپور  اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سکینڈل کے حوالے سے حساس اداروں کی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی۔ پبلک نیوز کی رپورٹ کے مطابق بہاولپور یونیورسٹی کیس میں مزید حقائق سامنے آرہے ہیں۔حساس اداروں کی تحقیقاتی رپورٹ بھی سامنے آ چکی ہے۔رپورٹ کے مطابق طارق بشیر چیمہ کے بیٹے ولی داد کا دوست آئس سمگلر احسان جٹ کے مزید پڑھیں

ملک میں مختلف بیماریوں کے کیسز میں اضافہ، سندھ پہلے نمبر پر ایک ہفتے میں 89 ہزار58 افراد میں ہیضے کی تشخیص ہوئی، رپورٹ

ملک میں حالیہ دنوں میں مختلف بیماریوں کے کیسز میں اضافہ ہوا ہے، اور سب سے زیادہ افراد صوبہ سندھ میں متاثر ہوئے۔ پاکستان میں مختلف بیماریوں کے کیسز میں اضافہ ہورہا ہے، اس حوالے سے قومی ادارہ صحت نے رپورٹ جاری کردی ہے۔ ادارہ صحت کی رپورٹ کے مطابق ملک میں 89 ہزار 58 مزید پڑھیں

برڈ فلو پھر تیزی سے پھیلنے لگا، انتباہ جاری

ماہرین کی جانب سے ایک انتباہ جاری کیا گیا ہے کہ عالمی سطح پر برڈ فلو کے کیسز میں اضافے کے پیچھے وائرس تیزی سے تبدیل ہو رہا ہے۔ اس کی وجہ سے متاثرہ ممالک میں پولٹری کی ویکسینیشن کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ ویب سائٹ پرو پاکستانی کے مطابق اگرچہ انسانوں کے لیے خطرہ مزید پڑھیں

کراچی، خطرناک ٹائیفائیڈ کے کیسز بڑھنے لگے، محکمہ صحت نے ہدایات جاری کردیں

کراچی شہر قائد ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر محکمہ صحت سندھ نے ہدایات (ایڈوائزری) جاری کر دی ہیں۔ صوبائی محکمہ سندھ کی جانب سے جاری کردہ ایڈوائزری میں سفارش کی گئی کہ کسی بھی بخار کے علاج کے لیےغیرضروری طور پر اینٹی بائیوٹک ادویات نہ دی جائیں اور Azithromycin مزید پڑھیں

ملک بھر میں نجی تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان ملک کے موجودہ حالات کے باعث کل بروز منگل تعلیمی ادارے بند رہیں گے، تعلیمی اداروں کو مزید بند رکھنے یا نہ رکھنے کا فیصلہ حالات دیکھ کر کیا جائے گا

لاہور   ملک بھر میں نجی تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کی جانب سے ملک کے موجودہ حالات کے باعث کل بروز منگل کو نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ تعلیمی اداروں کو مزید بند رکھنے یا مزید پڑھیں

پاکستان کی 7 جامعات کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ میں شامل لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز (LUMS)، سوشل سائنسز اور مینجمنٹ کے شعبے میں پاکستانی جامعات میں سرفہرست ہے۔

پاکستان کی 7 جامعات (یونیورسٹیوں) نے مضامین کے لحاظ سے مختلف شعبوں میں دنیا بھر کی اعلیٰ یونیورسٹیوں کی 2023 کی “ کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی“ رینکنگ میں جگہ بنا لی ہے۔ کیو ایس (Quacquarelli Symonds) ورلڈ یونورسٹی رینکنگ جامعات کی درجہ بندی کی سالانہ اشاعت ہے۔ جسے درجہ بندی کی مختلف اشاعتوں میں ”سب مزید پڑھیں

عباسی شہید اسپتال: سیکیورٹی کی فراہمی کیلئے ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج ساتویں روز میں داخل ڈاکٹرز کا او پی ڈیز کا بھی بائیکاٹ

عباسی شہید اسپتال میں سیکیورٹی کی فراہمی کیلئے ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج ساتویں روز میں داخل ہوگیا، ڈاکٹرز نے او پی ڈیز کا بھی بائیکاٹ کردیا۔ عباسی شہید اسپتال کے پیڈز وارڈ پر سات روز قبل نامعلوم افراد نے دھاوا بول دیا تھا جس میں خواتین ڈاکٹرز کو ہراساں کرنے کی کوشش کی گئی تھی۔ مزید پڑھیں