سیلاب متاثرین بیمار،ریلیف کیمپس میں مختلف امراض رپورٹ

سندھ میں بارشوں کے بعد سیلاب آیا اور اپنے اثرات چھوڑ گیا شہریوں کی زندگیاں سیلاب متاثرہ علاقوں میں اجیرن بن چکی ہیں، گھر گر گئے، سامان بہہ گیا، حکومت امداد دے رہی پھر بھی گھر بنانے کے لئے پیسے چاہئے، کب تلک امداد پر کریں گے انحصار؟ وبائی بیماریوں نے بھی سیلاب متاثرین کو مزید پڑھیں

ڈینگی کے وار جاری، اسلام آباد،پنجاب ،خیبر پختونخوا میں مریضوں میں اضافہ

 وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت پنجاب اور کے پی میں ڈینگی کے وار جاری ہیں اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ڈینگی کا ایک مریض انتقا ل کرگیا،ڈی ایچ او کے مطابق اسلام آباد میں اب تک ڈینگی سے 7 افراد انتقال کر چکے ہیں گزشتہ 24 گھنٹے کے دروان مزید 104 افراد مزید پڑھیں

سنگاپور کی خاتون کی قابل اعتراض ویڈیو شیئر کرنیوالا لاہور سے گرفتار

سنگاپور کی شہری کی قابل اعتراض ویڈیو شیئر کرنیوالا لاہور سے گرفتار ایف آئی اے سائبرکرائم سرکل لاہور نے کارروائی کی ہے ، سنگاپور کی شہری کو ہراساں کرنے میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا،ایف آئی اے ترجمان کے مطابق ملزم واٹس ایپ کے ذریعے شکایت کنندہ کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرنے مزید پڑھیں

تھائی لینڈ کے اسکول پراسلحے اور چاقو سے حملہ، 34 افراد ہلاک حملے کا مقصد تا حال واضح نہیں ہوسکا

تھائی لینڈ کے اسکول میں اسلحے اور چاقو سے حملے میں 34 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ تھائی لیںڈ کے صوبے نونگ بوا لامفو میں پیش آیا جبکہ حملہ آورسابق پولیس آفیسر ہے۔ ہلاک ہونے والوں میں بچے اور بالغ افراد بھی شامل ہیں جبکہ پولیس کا کہنا مزید پڑھیں

آصف علی زرداری کی صحت میں بہتری، بلاول ہاؤس منتقلی کی امید منتقلی ڈاکٹرز کی حتمی اجازت سے مشروط…

پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی صحت میں بہتری آنے لگی، ڈاکٹرز نے تمام ضروری ٹیسٹ مکمل کرلئے۔ سابق صدر کو جلد بلاول ہاؤس منتقل کیا جاسکتا ہے۔ تاہم، منتقلی ڈاکٹرز کی حتمی اجازت سے مشروط ہے۔ آصف علی زرداری کو سانس لینے میں مشکل کے باعث 27 ستمبر مزید پڑھیں

وبائی امراض کے پھیلاؤ سے آگاہ رہیں

لوگوں کوآگاہ ہونا چاہیے کہ انہیں علاج کی ضرورت ہے، عیسٰی لیبز کے پروفیسرڈاکٹر فرحان عیسٰی نے خبردارکردیا عیسٰی لیبز کے پروفیسرڈاکٹر فرحان عیسٰی نے خبردارکیا ہے کہ ڈینگی، ملیریا اور کورونا جیسے وبائی امراض پھیل رہے ہیں لیکن پاکستان میں لوگوں کوآگاہ ہونا چاہیے کہ انہیں علاج کی ضرورت ہے۔ ڈاکٹرفرحان عیسٰی نے بتایا مزید پڑھیں

صحت مند سبزی بھنڈی کے حیران کن فوائد جانیے

پھلوں اور سبزیوں کا زیادہ سے زیادہ استعمال انسانی صحت کے لیے نہایت مفید ہے پھلوں اور سبزیوں کا زیادہ سے زیادہ استعمال انسانی صحت کے لیے نہایت مفید ہے۔ طبی ماہرین اس بات پر متفق ہیں کہ لوگ اپنی غذا کا خیال رکھیں اور سادہ طرز زندگی اپنائیں تو کئی بیماریوں سے محفوظ رہ مزید پڑھیں

بھارت میں تیزی سے پھیلنے والا “ٹماٹر فلو” کیا ہے؟

مبینہ ٹماٹر فلو سے متاثرہ افراد میں سے زیادہ تر پانچ سال سے کم عمر کے بچے ہیں۔ بھارتی ریاست کیرالہ میں “ٹماٹر فلو” نامی ایک نئے وائرس نے لوگوں اور ماہرین طبیعات کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔ دی لانسیٹ ریسپریٹری میڈیسن کے ایک مضمون کے مطابق، اس پراسرار بیماری کا پہلا کیس 6 مزید پڑھیں

میٹرک کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا گیا

امتحان میں ایک لاکھ پچاسی ہزار بچوں نے شرکت کی،ایک لاکھ 33 ہزار بچوں نے امتحان پاس کیا، کامیابی کا تناسب 66 فیصد رہا، سب سے 1095 نمبر حاصل کیے گئے۔چئیرمین لاہور بورڈ پروفیسر ڈاکٹر مرزا حبیب لاہور, میٹرک کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا گیا۔چئیرمین لاہور بورڈ پروفیسر ڈاکٹر مرزا حبیب نے میٹرک مزید پڑھیں

سیلاب کے باعث بلوچستان کے تعلیمی ادارے مزید 5 روز کے لیے بند

صوبائی وزیر تعلیم نے بتایا کہ تمام تعلیمی ادارے 29 اگست سے 5 ستمبر جمعہ تک بند رہیں گے ۔ سیلاب کے باعث بلوچستان بھر کے تعلیمی اداروں کو مزید 5 روز کے لیے بند کردیا گیا جبکہ صوبائی وزارت تعلیم نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ صوبائی وزیر تعلیم نصیب اللہ مری نے بتایا کہ سیلاب مزید پڑھیں