حکومت سندھ کا 22 مارچ کو تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان

سندھ حکومت کی جانب سے 22 مارچ بروز ہفتہ کو صوبے کے تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے 21 رمضان المبارک کو تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کیا ،تعلیمی اداروں میں 22 مارچ کو چھٹی کا اعلان یوم علیؓ کے موقع پر کیا گیا ہے۔ اس سلسلے مزید پڑھیں

میوہسپتال میں مریضوں کی ہلاکتیں، ڈرگ کنٹرول کا صوبے بھر میں نجی کمپنی کے انجکشن کا استعمال فوری روکنے کا حکم

ڈائریکٹوریٹ آف ڈرگ کنٹرول نے صوبے بھرکی فارمیسیزکومراسلہ جاری کردیا، ادویات کے ٹیسٹوں کی رپورٹس آنے تک استعمال روکا جائے، فیصلہ مریضوں کے تحفظ کے پیش نظر کیا گیا، مراسلہ صوبائی دارالحکومت لاہور کے میوہسپتال میں انجکشن سے ری ایکشن کے بعد مریضوں کی ہلاکتوں کے معاملے پر ڈائریکٹوریٹ آف ڈرگ کنٹرول نے پنجاب بھر مزید پڑھیں

35 ٹیچنگ ہسپتالوں میں مستقل ایم ایس کیلئے درخواستیں طلب

پنجاب کے 35 ٹیچنگ ہسپتالوں میں مستقل ایم ایس لگانے کیلئے درخواستیں طلب کرلی۔ ایم ایس کی تعیناتی کیلئے امیدوار 25 مارچ تک درخواست آن لائن جمع کرواسکتے ہی، امیدوار کا ایم ایس ،ایم ڈی یا ایم ایس سی ڈگری کا حامل ہونا لازمی ہے۔ میوہسپتال، گنگارام، سروسز، جنرل ہسپتال، جناح ہسپتال میں مستقل ایم مزید پڑھیں

ایرانی سائنسدانوں نے کینسر کے پھیلاؤ کو روکنے کا طریقہ ڈھونڈ نکالا

غدودی نظام میں کینسر کے پھیلاؤ کو اسکین کرے گا ایرانی سائنسدانوں نے ایک اور کارنامہ سرانجام دیتے ہوئے جدید ریڈیو فارماسیوٹیکل تیار کیا ہے جو پورے غدودی نظام میں کینسر کے پھیلاؤ کو اسکین کرے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کی وزارت سائنس و ٹیکنالوجی سے وابستہ ادارے ”اپرین سما فارمڈ“ نے ٹیکنیٹیم مزید پڑھیں

گوادر میں ایجوکیشن گالا کا انعقاد

گوادر: بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں ایجوکیشنل گالا نے صوبے کی رونقیں بحال کر دیں۔ گوادر میں دوسرے ایجوکیشنل گالا کا انعقاد کیا گیا۔ سول انتظامیہ اور پاک فوج کی جانب سے ایجوکیشن گالا کی افتتاحی تقریب منعقد کی گئی۔ پاکستان کے خوبصورت ساحلی شہر گوادر میں ہر شعبہ فکر کے لوگوں نے رنگ مزید پڑھیں

سرکاری سکولوں میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد،محکمہ تعلیم نے بڑا اعلان کردیا

محکمہ تعلیم نے سرکاری اسکولوں میں تدریسی اوقات کے دوران موبائل فون کے استعمال پر پابندی لگا دی۔نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ڈسپلن و شفاف تدریسی نظام کے لئے 20 نکاتی گائیڈ لائنز جاری کر دیں، ڈسٹرکٹ، تحصیل ایجوکیشن افسران اور اسکول سربراہان کو ہدایت کی گئی ہے کہ گائیڈ لائنز پر عمل درآمد مزید پڑھیں

آکسفورڈ یونیورسٹی کے نئے چانسلر کا انتخاب ہوگیا

لارڈ ولیم ہیگ آئندہ برس کے آغاز میں 10 برس کے لیے چانسلر کا عہدہ سنبھالیں گے۔ لندن: آکسفورڈ یونیورسٹی کے نئے چانسلر کا انتخاب ہو گیا ہے۔ لارڈ ہیگ آف رچمنڈ، لارڈ ولیم ہیگ، کو آکسفورڈ یونیورسٹی کا نیا چانسلر منتخب کیا گیا ہے۔ لارڈ ولیم ہیگ آئندہ برس کے آغاز میں 10 برس مزید پڑھیں

نوشہرو فیروز: کالج پر مسلح افراد حملہ آور، پرنسپل زخمی پرنسپل کا بیان بھی سامنے آگیا

سندھ کے ضلع نوشہرو فیروز میں گورنمنٹ کالج خالدہ آباد پر مسلح افراد نے طالب علم کی پریکٹیکل میں حاضری نہ لگانے پر دھاوا بول دیا۔ پولیس کے مطابق حملے میں کالج پرنسپل عبدالجبار زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ کالج پرنسپل نے بتایا کہ طالب علم کی پریکٹیکل میں حاضری نہ لگانے پر مزید پڑھیں

جعلی ٹیکنیکل ڈگریوں کے اجراء کا معاملہ ،غیر قانونی اداروں کے 3 مالکان گرفتار

جعلی ٹیکنیکل ڈگریوں کے اجراء کے معاملے میں غیر قانونی اداروں کے 3 مالکان کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے چھاپہ مار کاروائیاں ماڈرن انسٹیٹیوٹ آف انفورمیٹکس، جوہر انسٹیٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی اسلام آباد اور انٹرنیشنل کالج آف ایجوکیشن کے نام سے بنائے گئے جعلی اور غیر مزید پڑھیں

بجٹ میں کتابوں اور کاپیوں پر ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی تجویز

مالی سال 2024-25 کے بجٹ میں کتابوں اور کاپیوں پر ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی تجویز سامنے آگئی۔ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ بجٹ میں کتابوں اور کاپیوں پر ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی تجویز زیر غور ہے۔بجٹ میں مشقی کتابوں ، پنسل اور پین پر بھی ٹیکس چھوٹ ختم ہونے کا امکان ہے۔ بین مزید پڑھیں