ٹی20 ورلڈ کپ: پاک بھارت ٹاکرے کیلئے راک بھی میدان میں میلبورن کے تاریخی گراؤنڈ میں بڑا مقابلہ 23 اکتوبر کو ہو گا

کرکٹ کے میدان میں پاک بھارت ٹاکرا شائقین کا جوش وخروش ہمیشہ ہی بڑھانے کا سبب بنتا ہے، خصوصاً بات ہو بڑے مقابلوں کی تو پھرتو گراؤنڈ کے علاوہ بھی سرحد کے دونوں پار جذبہ دیدنی ہوتا ہے۔ آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے لیے اس بار جوش مزید پڑھیں

فیس بک کا 2015 میں متعارف کرایا جانے والا فیچر ختم کیا جارہا ہے

کیلیفورنیا سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک 2015 متعارف کرائے جانے والے انسٹنٹ آرٹیکلز فیچر کوآئندہ برس ختم کرنے جارہا ہے۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیکنالوجی کمپنی میٹا، کی ذیلی کمپنی فیس بک کا کہنا تھا کہ یہ قدم اٹھائے جانے کی بنیادی وجہ اس کا ناکافی استعمال ہے۔ فیس بک کے ایک نمائندے کے مزید پڑھیں

میری چھوٹی راک اسٹار، بچی کے انتقال پر افریقی کھلاڑی جذباتی ہوگئے خبر انہوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے دی

جنوبی افریقہ کے بلے باز ڈیوڈ ملر نے ایک چھوٹی کے انتقال پر جذباتی پیغام لکھ دیا جو انہیں اپنی بیٹی کی طرح عزیز تھی۔ جنوبی افریقہ کے بلے باز ڈیوڈ ملر نے انسٹاگرام کے ذریعے یہ بتایا کہ اس بچی کا انتقال ہو گیا ہےتاہم انتقال کے حوالے سے انہوں نے تفصیل نہیں بتائی مزید پڑھیں

اب ڈاکیے الیکٹرک موٹر سائیکلوں پر ڈاک تقسیم کریں گے

اب ڈاکیے الیکٹرک موٹر سائیکلوں پر ڈاک تقسیم کریں گے. ڈاک خانوں میں بجلی کی بچت کیلئے شمسی توانائی کا استعمال ہو گا. پوسٹ ماسٹر جنرل پنجاب نے پوسٹ مینز کو الیکٹرک موٹر سائیکل فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ ڈاک خانوں کی سولر سسٹم پر منتقلی کا اعلان کردیا۔ پوسٹ ماسٹر جنرل پنجاب خواجہ عمران مزید پڑھیں