ٹوئٹر نے نفرت آمیز مواد پر نظر رکھنے والے ملازمین کو برطرف کردیا

سوشل میڈیا کمپنی ٹوئٹر نے نفرت آمیز  مواد پر نظر رکھنے والے ملازمین کو برطرف کردیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر  کی انتظامیہ نے ملازمین میں کمی کرتے ہوئے نفرت آمیز مواد کو کنٹرول کرنے والی ٹیم کے 12 ملازمین  کو برطرف کردیا ہے۔ غلط معلومات، عالمی سطح پر ہونے والی اپیلوں اور ٹوئٹر مزید پڑھیں

بختاور بھٹو کی فیس بک اسٹوری نے لوگوں کو کنفیوز کردیا سالگرہ سے پہلے سالگرہ، وہ بھی دس سال پیچھے؟

پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعظم محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی صاحب زادی بختاور بھٹو اگلے ماہ 33 سال کی ہونے والی ہیں، اور ایسا لگتا ہے کہ شاید وہ اس بات پر خوش نہیں ہیں۔ بختاور نے اپنی فیس بُک اسٹوری پر گزشتہ سالگرہ کی ایک ویڈیو شئیر کی ہے جس میں وہ اپنے کیک مزید پڑھیں

ایلون مسک نے ٹوئٹر کا سی ای او بننے کیلئے احمق ہونے کی شرط رکھ دی ٹوئٹرپول کے نتائج کے بعد بھی ایلون اپنی بات نبھاتے نظر نہیں آتے

ٹوئٹر کے نئے مالک ایلون مسک نے سربراہی چھوڑنے کے حوالے سے سروے کے نتائج اپنے خلاف آنے کے بعد باگ دوڑ چھوڑنے کے لیے ایک عجیب وغریب شرط عائد کردی ہے۔ ایلون نے دو روز قبل ایک سروے صارفین کے سامنے رکھتے ہوئےپوچھا تھا کہ ، ’کیا مجھے ٹوئٹرکے سربراہ کی حیثیت سےعہدہ چھوڑنا مزید پڑھیں

ایلون مسک نے ٹویٹر پر سنسرشپ میں ملوث بھارتیوں کے نام افشا کردئے ایک اسٹوری کی سنسرشپ کے حوالے سے ہونے والی گفتگو کو ظاہر کرتے اندرونی حساس دستاویزات

ٹویٹر کے نئے سربراہ ایلون مسک نے ’ٹویٹر فائلز‘ کے نام سے سابق ملازمین کی گفتگو کی ٹاپ سیکرٹ فائلیں جاری کرنا شروع کردی ہیں، جس میں انکشاف ہوا ہے کہ ٹویٹر کے سابق ایگزیکیوٹیوز پر باہر کے لوگوں خصوصاً سیاسی جماعتوں کا کتنا اثرو رسوخ تھا۔ مسک نے ٹویٹس کا ایک تھریڈ شیئر کیا، مزید پڑھیں

ایلون مسک طاقتور کے سامنے ڈھیر، اداکار پر پابندی لگا دی آزادی اظہار کے دعویدار ٹوئٹر کے نئے مالک کا نیا اقدام

ٹوئٹر کے نئے مالک ایلون مسک نے مقبول ترین امریکی ریپرکانیے ویسٹ ’یے‘ کا ٹوئٹراکاؤنٹ معطل کردیا۔ ٹوئٹراکاؤنٹ معطل کرنے کی وضاحت دیتے ہوئے ایلون مسک نے کہا کہ انتظامیہ کی جانب سے تشدد پر اکسانے کے قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر امریکی ریپرکا ٹوئٹراکاؤنٹ دوبارہ معطل کیا گیا۔ باضابطہ طور پراپنا نام تبدیل مزید پڑھیں

اکیاون سال قبل بچھڑنے والی ماں اور بیٹیوں کی ملاقات دونوں بہنیں انتہائی تکلیف دہ حالات میں 1971 میں بنگلہ دیش میں اپنی ماں سے بچھڑ گئی تھیں

سوشل میڈیا نے اکیاون سال قبل بچھڑنے والی ماں اور بیٹیوں کی ملاقات کرادی۔ پاکستان میں ولی اللہ معروف اس ملاقات کا ذریعہ بنے، جنہوں نے کراچی کی 51 سالہ چمن آراء کا بچھڑنے والی بیٹیوں سے رابطہ کرادیا۔ ولی اللہ معروف پاکستان میں سوشل میڈیا کے ذریعے بچھڑے ہوئے لوگوں کو ملوانے کی کوشش مزید پڑھیں

سوشل میڈیا کے ذریعے بلیک میلنگ، ہیکنگ اور فراڈ کی شکایات بڑھنے لگیں

لاہور  سوشل میڈیا کے ذریعے بلیک میلنگ، ہیکنگ اور فراڈ کی شکایات بڑھنے لگی ہیں۔ فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے اعداد و شمار کے تحت رواں سال کے صرف ساڑھے چار ماہ کے دوران 40 ہزار 650 شکایا ت موصول ہوئی ہیں۔ دستیاب ریکارڈ کے تحت سب سے زیادہ الیکٹرانک فراڈ کی مزید پڑھیں

دیوالی پر وزیراعظم سمیت سیاسی شخصیات کی ہندو برادری کو مبارکباد دنیا بھرمیں آج ہندو برادری دیوالی کا تہوار منا رہی ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر کی ہندو برادری آج دیوالی کا تہوار منارہی ہے جس پر وزیراعظم اور دیگر وزارء کی جانب سے مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کی ہندو برادری کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ روشنیوں کا تہوار دیوالی پاکستان اور دنیا بھر میں ہندو برادری کو مبارک مزید پڑھیں

بنگلا دیش نے ڈالرزبچانے کیلئے نورافاتحی کی پرفارمنس منسوخ کردی بھارتی ڈانسر نے 18 اکتوبرکو ڈھاکا میں پرفارم کرنا تھا

بنگلا دیش کی حکومت نے ملک میں زرمبادلہ کے ذخائرکی کمی کے باعث ڈالرزبچانے کے لیے بھارتی ڈانسرنورا فاتحی کی پرفارمنس منسوخ کردی۔ امریکی جریدے بلوم برگ میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق نورا فاتحی نے 18 اکتوبرکو ڈھاکا میں ایک ایوارڈ شوکی تقریب میں پرفارم کرنا تھا تاہم بنگلہ دیشی وزارت ثقافت نے مزید پڑھیں

ٹی20 ورلڈ کپ: پاک بھارت ٹاکرے کیلئے راک بھی میدان میں میلبورن کے تاریخی گراؤنڈ میں بڑا مقابلہ 23 اکتوبر کو ہو گا

کرکٹ کے میدان میں پاک بھارت ٹاکرا شائقین کا جوش وخروش ہمیشہ ہی بڑھانے کا سبب بنتا ہے، خصوصاً بات ہو بڑے مقابلوں کی تو پھرتو گراؤنڈ کے علاوہ بھی سرحد کے دونوں پار جذبہ دیدنی ہوتا ہے۔ آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے لیے اس بار جوش مزید پڑھیں