واٹس ایپ پر انتہائی نجی چیٹ لاک کرنے کا نیا فیچرمتعارف ‘چیٹ لاک’ کیا ہے اور اسے کسے استعمال کیا جاسکتا ہے

اپنے صارفین کو بہتر خدمات کی فراہمی کیلئے دنیا کے مقبول ترین میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ کی جانب سے نت نئے فیچرز متعارف کروائے جاتے ہیں، اس بارکچھ ایسا لایا گیاہے جس سے صارفین کی انتہائی ذاتی نوعیت کی چیٹس محفوظ رہیں گی۔ اس نئے اور اہم فیچر ’چیٹ لاک‘ کا اعلان فیس بک مزید پڑھیں

میٹا کمپنی نے وٹس ایپ کی نئی اپ ڈیٹ متعارف کروا دی اب ایک اکاونٹ 4 مختلف موبائل فونز پر استعمال کیا جا سکتا ہے، دنیا بھر کے صارفین اس سہولت سے مستفید ہو سکیں گے

نیویارک  وٹس ایپ کی نئی اپ ڈیٹ متعارف کروا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق میٹا کمپنی نے دنیا میں پیغام رسانی کیلئے سب سے زیادہ استعمال ہونے والی موبائل ایپ وٹس ایپ کا ایک نیا فیچر متعارف کروا دیا۔ میٹا کمپنی کے بانی مارک زکربرگ کی جانب سے منگل کے روز اعلان کیا گیا کہ مزید پڑھیں

واٹس ایپ پر پابندی کا خطرہ

پیغام رسانی کی معروف ایپ واٹس ایپ پر برطانیہ میں پابندی لگائے جانے کا امکان ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں متعارف کرائے جانے والے نئے آن لائن سیفٹی بل پر عملدرآمد کرنے سے انکار کرنے پر واٹس ایپ کو پابندی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ اس بل کے مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک کے چاند کی پیش گوئی کردی چاند کی پیدائش 21 مارچ کی شب 10 بج کر 23 منٹ پر ہوگی‘ 22 مارچ کو نظر آنے کا قوی امکان ظاہر کردیا گیا

کراچی  محکمہ موسمیات نے ملک میں رمضان المبارک کے چاند کی پیش گوئی کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ موسمیات کلائمٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر نے پیش گوئی کی ہے کہ رمضان المبارک کا چاند 22 مارچ کو نظر آنے کا قوی امکان ہے کیوں کہ چاند کی پیدائش 21 مارچ کی شب 10 بج کر مزید پڑھیں

ٹوئٹرکے بعد انسٹاگرام اورفیس بُک صارفین کیلئے بھی خوشخبری یہ سروس فی الوقت کاروباری اکاؤنٹس کیلئے دستیاب نہیں

ٹوئٹر کے بعد اب فیس بک اور انسٹاگرام صارفین بھی ادائیگی کرکے اپنا تصدیق شدہ اکاؤنٹ حاصل کرسکیں گے۔ فیس بک اور انسٹا کی ملکیتی کمپنی میٹا نے دونوں پلیٹ فارمز کے صارفین کیلئے اعلان کیا ہے کہ تصدیق شدی اکاؤنٹ کیلئے انہیں تقریباً 12 ڈالرماہانہ کی ادائیگی کرنا ہوگی۔ تصدیقی اکاؤنٹ کیلئے ویب پر مزید پڑھیں

کراچی میں تین روزہ لٹریچر فیسٹیول کا آغاز ہوگیا تین روزہ لٹریچر فیسٹیول میں 60 سے زائد ایونٹ منعقد کیے جائیں گے

کراچی میں آکسفورڈ یونیورسٹی پریس کے زیراہتمام منعقدہ تین روزہ لٹریچر فیسٹیول میں 60 سے زائد ایونٹ منعقد کیے جائیں گے جس میں جغرافیائی سیاسی چیلنجز اور موسمیاتی تبدیلیوں سےمتعلق سیشنز شامل ہیں۔ نجی ہوٹل میں منعقدہ لٹریچر فیسٹیول میں پینل ڈسکشن، کتابوں کی رونمائی اورتصویری نمائش سمیت دیگر ادبی سرگرمیاں رکھی گئی ہیں۔ فیسٹیول مزید پڑھیں

اب ایک ٹوئٹ میں 4 ہزار الفاظ لکھے جا سکیں گے

اب ٹوئٹر پر 280 نہیں بلکہ 4 ہزار حروف کی ٹوئٹ لکھنا ممکن ہو گیا ہے۔ اگر آپ ٹوئٹر میں طویل تحریر پوسٹ کرنا چاہتے ہیں تو ایسا ممکن ہو سکے گا، لیکن یہ سہولت ابھی ہر کسی کے لیے نہیں دی جائے گی، کمپنی کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ امریکا میں مزید پڑھیں

چیٹ جی پی ٹی کے جواب میں گوگل کا اپنا اے آئی ”بارڈ“ مائیکروسافٹ بھی منگل کو اپنا اے آئی منظرعام پر لانے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔

گوگل کی مالک اور پیرنٹ کمپنی ”الفابیٹ“ کا کہنا ہے کہ وہ اپنے سرچ انجن کے ساتھ ساتھ ڈویلپرز کے لیے ایک چیٹ بوٹ سروس اور مصنوعی ذہانت کا آغاز کرے گا. گوگل کا یہ اقدام کمپیوٹنگ کی ایک نئی لہر کی قیادت کرنے کی کوشش اور اپنے حریف ”مائیکروسافٹ کارپوریشن“ سے دشمنی کا جواب مزید پڑھیں

پی ٹی اے نے ہماری سروس اور تمام پراجیکٹس کو پاکستان میں بلاک کر دیا ہے، وکی پیڈیا کی تصدیق

  سوشل میڈیا پر وکی پیڈیا کے آفیشل اکاؤنٹ سے جاری بیان میں تصدیق کی گئی ہے کہ پی ٹی اے نے ہماری سروس اور تمام پراجیکٹس کو پاکستان میں بلاک کر دیا ہے۔وکی پیڈیا کی جانب سے بتایا گیا کہ ہمیں پی ٹی اے کی جانب سے یکم فروری کو بتایا گیا کہ وکی مزید پڑھیں

ٹوئٹر پر طویل تحریر کی اجازت، الفاظ بولڈ بھی ہوں گے اس فیچر کا عندیہ ایلون مسک کی جانب سے نومبر 2022 سے دیا جارہا تھا

ٹوئٹر صارفین اب کئی تھریڈزمیں اپنی بات پہنچانے کی مشقت سے بچ پائیں گے، نئے مالک ایلون مسک نے فروری میں طویل ٹویٹس کا فیچر متعارف کروائے جانے کی خوشخبری سُنادی۔ اس سے قبل ٹوئٹرخریدنے والے ایلون مسک آنے والے دنوں میں اس پلیٹ فارم پر متعدد تبدیلیاں لانے کااعلان کرچکے تھے۔ اس نئے فیچر مزید پڑھیں