سیلاب کو گزرے تین ماہ ہوگئے مگر صحبت پور کا نادرا آفس نہ کھل سکا، آج بھی نادرا آفس میں سیلابی پانی کھڑا ہوا ہے، نادرا آفس کے گراونڈ سے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کھڑے پانی کی نکاس نہیں ہوسکی۔ حالیہ سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی ہے، سینکڑوں دیہات صفحہ ہستی سے مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
کراچی میں بکھرے سندھی ثقافت کے رنگ کراچی میں سندھی کلچر کا رنگا رنگ فیسٹیول جاری
کراچی کے میری ٹائم میوزیم میں 3 روزہ سندھی کلچر فیسٹیول کا رنگا رنگ فیسٹیول جاری ہے ۔ تقریب کا افتتاح گورنر سندھ کامیاب ٹیسوری نے کیا ان کا کہنا تھا کہ سندھ صوفیوں کی دھرتی ہے سب کو ایک دوسرے کا احترام کرنا چاہیے اور یہ ہی ہماری ثقافت ہے۔ فیسٹیول میں مختلف قسم مزید پڑھیں
خیرپور: مہران ہائی وے پر کوچ الٹ گئی، 8 افراد زخمی کوچ صادق آباد سے نوابشاه جا رہی تھی۔
خیرپور میں مہران ہائی وے پر کوچ الٹ گئی، جس کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہوگئے۔ خیرپور میں مہران ہائی وے پر سوئی گیس اسٹاپ کے قریب بارتیوں کی کوچ الٹ گئی، جس کے نتیجے میں کوچ میں سوار آٹھ افراد زخمی ہو گئے۔ کوچ صادق آباد سے نوابشاه جا رہی تھی، حادثے کی مزید پڑھیں
اگر صدر علوی نے غیر آئینی کام کیا تو انہیں نتیجہ بھگتنا پڑے گا، بلاول بھٹو ہمیں یہ دھمکی دی گئی تھی کہ انتخابات ہوں گے یا مارشل لاء ہوگا، وزیر خارجہ
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران سے حقیقی آزاری مارچ کو چند ہفتے کے لئے موخر کرنے کا مطالبہ کردیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ اس وقت عمران خان کے لانگ مارچ کا کوئی جمہوری مقصد نہیں ہے، انہوں نے غیر جمہوری ہتھکنڈوں مزید پڑھیں
سانحہ کارساز؛ بینظیر بھٹو اور انکے جیالوں کی قربانیوں سے جمہوریت زندہ ہے. آصف زرداری
سانحہ کارساز؛ بینظیر بھٹو اور انکے جیالوں کی قربانیوں سے جمہوریت زندہ ہے. آصف زرداری سابق صدر آصف علی زرداری نے سانحہ کار ساز کے بہادر شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ آج بینظیر بھٹواور ان کے ہزاروں جیالوں کے خون سے جمہوریت قائم ہے۔ آصف ولی زرداری نے کہا کہ پیپلزپارٹی مزید پڑھیں
ورلڈ بنک پاکستان کے سیلاب سے متاثرہ 34 اضلاع کو850 ملین ڈالر امداد فراہم کرے گا۔
ورلڈ بنک پاکستان کے سیلاب متاثرہ34 اضلاع کو850 ملین ڈالر امداد فراہم کرے گا۔ڈیرہ غازیخان اور راجن پور بھی امداد حاصل کرنیوالے اضلاع میں شامل ہونگے۔یو این او کے نمائندوں نے ورلڈ بنک کی امداد بارے لائحہ عمل کی تیاری شروع کردی ہے۔اس سلسلے میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساوتھ پنجاب کے ملتان آفس میں کمشنر مزید پڑھیں
بجلی بریک ڈاون: انکوائری کے لیے4 رکنی کمیٹی قائم
این ٹی ڈی سی کے سسٹم میں بجلی کا بریک ڈاون کے معاملے کی تحقیقات کے لیے چار رکنی کمیٹی قائم کردی۔ بجلی بریک ڈاون کیسے ہوا؟ معاملے کی تحقیقات کے لیے چار رکنی کمیٹی قائم کردی گئی۔کمیٹی کے سربراہ جی ایم ٹیکنیکل ہونگے۔ کمیٹی میں جی ایم نارتھ، چیف انجینئر، ایس جی نارتھ، اور مزید پڑھیں
یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیا کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا
اسلام آباد ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کی اشیا کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیا کی قیمتوں میں اضافے کے نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق فوری طور پر لاگو ہو گا۔ ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز پر دودھ، چائے ،کوکنگ آئل، گھی سمیت مزید پڑھیں
400 ڈالر فی ٹن ملنے والا کوئلہ تھر سے 40 ڈالر کی قیمت پر دستیاب ہو گا، خرم دستگیر
وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ تھر کی ترقی سے پورا ملک استفادہ کرے گا، دنیا سے400 ڈالر فی ٹن ملنے والا کوئلہ تھر سے40 ڈالر فی ٹن کی قیمت پر دستیاب ہوگا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ابتدائی تخمینے کے مطابق ہمارے پاس 175 مزید پڑھیں
سینٹورس مال میں آتشزدگی ، تکنیکی کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد:سینٹورس مال میں آتشزدگی کے معاملے پرتکنیکی کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ تکنیکی کمیٹی سینٹورس کی تعمیر میں سی ڈی اےقوانین کی جانچ پڑتال کرے گی۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا کہنا ہے کہ تکنیکی کمیٹی کی رپورٹ کے بعد معاملے کو آگے بڑھایا جائے گا ۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے مزید پڑھیں
Recent Comments