ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 3 فیصد کمی ریکارڈ

اسلام آباد: ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیاد پر 3 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ او سی اے سی اور انڈسٹری کے اعداد و شمار کے مطابق مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں 3.68 ملین ٹن پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت ریکارڈ کی گئی۔ مزید پڑھیں

آئینی عدالت مجبوری اور ضروری ہے بنا کر رہیں گے،بلاول بھٹو

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ آئینی عدالت ضروری اور مجبوری ہے اس لیے آئینی عدالت بنا کر رہیں گے۔ کراچی میں سندھ ہائیکورٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں سندھ ہائیکورٹ بار کا شکریہ ادا کرتا ہوں ،پیپلز لائرز فورم کا بھی شکر گزار ہوں ، بچپن سے مزید پڑھیں

’چین نے ناک میں دم کر رکھا ہے‘ کواڈ سربراہ اجلاس میں مائیک کُھلا رہ گیا

امریکا کے شہر ڈیلاویئر میں چار ملکی اتحاد ’کواڈ‘ کے سربراہ اجلاس کے موقع پر مائیکروفون کُھلا رہ جانے سے دلچسپ صورتِ حال پیدا ہوئی اور رپورٹرز کی چاندی ہوگئی۔ اجلاس کے دوران کچھ دیر کا وقفہ ہوا تاہم اس دوران مائیکروفون کھلا رہ گیا جس کا امریکی صدر جو بائیڈن کو بھی اندازہ نہ مزید پڑھیں

ملک میں مہنگائی کی شرح بڑھنے کے باعث 23 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا

حالیہ ہفتے میں دالوں، پیاز ، لہسن انڈوں سمیت 23 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، ہفتہ وار بنیادوں پر صرف 7 اشیاء کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی۔ ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ وفاقی بجٹ میں ٹیکسز اور بجلی کی قیمتوں کے بڑھنے کے اثرات کی وجہ سے مہنگائی کی شرح مزید پڑھیں

تحریک انصاف کا مخصوص نشستیں جاں بحق کارکنوں کے اہلخانہ کو دینے کا فیصلہ

مخصوص نشستیں جاں بحق کارکنوں کی بیواؤں کو دینے کا فیصلہ بانی چیئرمین عمران خان کی ہدایت پر کیا گیا پاکستان تحریک انصاف نے مخصوص نشستیں جاں بحق کارکنوں کی بیوائوں کو دینے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا میں مخصوص نشستیں جاں بحق ہونے والے کارکنوں کے مزید پڑھیں

توشہ خانہ ریفرنس: بانی پی ٹی آئی نے نیب پراسیکیوٹر کو ضمیر فروش کہنے پر معافی مانگ لی

نئے توشہ خانہ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی او ر انکی اہلیہ بشری بی بی کے جسمانی ریمانڈ میں مزیددس روز کی توسیع کردی گئی۔ بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کے خلاف نئے توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوئی، جس میں ملزمان کے وکیل بیرسٹر مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

یکم اگست سے اگلے 15 روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی 8 روپے 50 یپسے فی لیٹر کی کمی ہو سکتی ہے ،عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات پر گزشتہ 15 دن کے دوران بالترتیب 2 ڈالر اور 3 ڈالر فی بیرل کی کمی واقع ہوئی ہے یکم اگست مزید پڑھیں

16 ماہ میں معیشت کا بیڑا غرق ہوا، ترقی کی شرح 0 کر دی گئی 12 فیصد کی مہنگائی 38 فیصد پر لے گئے، 15 لاکھ ہنرمند پاکستانی ملک چھوڑ گئے، انتخابی مہم کیلئے نکلوانے والا نواز شریف بتائے 16 ماہ تک کن ریلو کٹوں کی حکومت تھی؟ عمران خان کا سوال

عمران خان نے سوال کیا ہے کہ انتخابی مہم کیلئے نکلوانے والا نواز شریف بتائے 16 ماہ تک کن ریلو کٹوں کی حکومت تھی؟۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کہا کہ 16 ماہ میں معیشت کا بیڑا غرق ہوا، مزید پڑھیں

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی کے بعد پھر بڑا اضافہ ہوگیا فی تولہ قیمت میں ایک ہزار 600 روپے کا اضافہ، نئی قیمت 2 لاکھ 21 ہزار 300 روپے ہوگئی، دس گرام سونے کی قیمت میں بھی ایک ہزار372 روپے کا اضافہ ہوا ہے

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت آج پھر ایک ہزار 600 روپے بڑھ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت پھر بڑھنا شروع ہو گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت ایک مزید پڑھیں

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ریال ، درہم اور پائونڈ مزید مہنگا

کاروباری ہفتے کے دوسرے روزسعودی ریال 76.75 روپے، اماراتی درہم 78.37 روپے، قطری ریال 78.92 روپے، کویتی دینار 932.16 روپے اور بحرینی دینار 763.53 روپے کا ہوگیا۔ آئی فون صارفین تازہ ترین اپ ڈیٹ کے بعد بیٹری سے پریشان میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹربینک میں آسٹریلین ڈالر 183 روپے 37 پیسے، کینیڈین ڈالر 208 روپے مزید پڑھیں