ایگزیکٹیوز کو جج بننے کا اختیار نہیں، عدالتی حکم کے بغیر کوئی بھی مکان نہ گرانے کی رولنگ بھارت کی سپریم کورٹ نے ملک بھر میں کہیں بھی باضابطہ عدالتی حکم کے بغیر کسی بھی مکان، دکان یا کسی اور ڈھانچے کو بلڈوز کرنے پر پابندی لگادی ہے۔ بنیادی حقوق کی تنظیم ایمنیسٹی انٹرنیشنل نے مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
لندن میں خواجہ آصف سے بدتمیزی اور چاقو سے حملے کی دھمکی پر نواز شریف کا ردعمل آگیا
نامعلوم شخص نے پہلے جملے کسے اور پھر دھمکی آمیز الفاظ استعمال کیے لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر حملے کے بعد ایک اور ناخوشگوار واقعہ پیش آیا ہے، جہاں نامعلوم مبینہ پی ٹی آئی حامی نے وزیر دفاع خواجہ آصف کے ساتھ ٹرین سے نکلتے وقت بدتمیزی کی اور پھر دھمکی مزید پڑھیں
آغا خان کی ملکیت نایاب زمرد 8 اعشاریہ 8 ملین ڈالرمیں نیلام
تاریخی قیمت پرفروخت کے بعد یہ دنیا کا مہنگا ترین زمرد بن گیا ہے جنیوامیں آغا خان کی ملکیت نایاب 37 قیراط کازمرد 8 اعشاریہ 8 ملین ڈالرمیں نیلام کردیا گیا۔ تاریخی قیمت پرفروخت کے بعد یہ دنیا کا مہنگا ترین زمرد بن گیا ہے ،فروخت کیا گیا یہ بروچ لاکٹ کے طور پر بھی مزید پڑھیں
گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں چند ہی دنوں میں چوتھی مرتبہ بڑا اضافہ
اوپن مارکیٹ میں درجہ دوم گھی اورآئل کی قیمتوں میں بھی مزید اضافہ کر دیا گیا گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں چند ہی دنوں میں چوتھی مرتبہ بڑا اضافہ۔ تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں درجہ دوم گھی اورآئل کی قیمتوں میں بھی مزید اضافہ ہو گیا ۔ ہول سیل مارکیٹ کے ذرائع مزید پڑھیں
پاکستان تمام غیر ملکی سرمایہ کاروں کیلئے یکساں میرٹ کا نظام قائم کرے، آئی ایم ایف کا ایک اورمطالبہ
پاکستان بیرونی سرمایہ کاروں کو پروفیشنل ٹریٹ کرے، آئی ایم ایف وفد اور پاکستانی حکام کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ جاری پاکستان سے تمام غیر ملکی سرمایہ کاروں کیلئے یکساں میرٹ کا نظام قائم کرنے کا مطالبہ کر دیا، پاکستان بیرونی سرمایہ کاروں کو پروفیشنل ٹریٹ کرے،آئی ایم ایف مشن کا سپیشل اکنامک زونز پر مزید پڑھیں
تین صوبے مرکز پر یقین نہیں رکھتے ‘ ملک آئی ایم ایف کی شرائط پر چل رہا ہے. شبرزیدی
شاید مستقبل میں تمام مالیاتی معاملات ایک صوبے کے ہاتھ میں ہوں پاکستان بھی اسی وجہ سے ٹوٹا تھا‘ہم ملک چلانے کی صلاحیت نہیں رکھتے.سابق چیئرمین ایف بی آرکی گفتگو سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا ہے کہ تین صوبے مرکز پر یقین نہیں رکھتے اگر این ایف سی ایوارڈ نہ دیا مزید پڑھیں
جوبائیڈن اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان وائٹ ہائوس میں اہم ملاقات
امریکی صدر جوبائیڈن اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان وائٹ ہائوس میں اہم ملاقات ہوئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدر بائیڈن اور ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات تقریبا 2گھنٹے جاری رہی، ٹرمپ اور بائیڈن نے جنوری میں اقتدار کی منتقلی کا وعدہ کیا۔ بائیڈن نے ٹرمپ کو اقتدار میں واپسی پر خوش آمدید کہا،ان کا کہنا مزید پڑھیں
پاکستان کو دوبارہ ایشین ٹائیگر بنائیں گے، نواز شریف
لندن: مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو دوبارہ ایشین ٹائیگر بنائیں گے۔ مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن کے کارکنان متحد ہیں۔ اور ان کی پارٹی کے لیے خدمات قابل تعریف ہیں۔ پاکستان ترقی کی راہ پر مزید پڑھیں
جاپان نے فلڈ مینجمنٹ پراجیکٹ کیلئے 18.5 ملین ڈالر گرانٹ کی منظوری دیدی
جاپان نے فلڈ مینجمنٹ پراجیکٹ کیلئے 18.5 ملین ڈالر گرانٹ کی منظوری دیدی ہے۔ ترجمان اقتصادی امور کے مطابق فلڈ مینجمنٹ منصوبے میں جاپان انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی گرانٹ فراہم کرے گی۔ منصوبے کے ذریعے سیلاب سے متعلق پیش گوئی کے نظام میں بہتری آئے گی،اس موقع پر جاپانی سفیر کا کہنا تھا پاکستان کے ساتھ مزید پڑھیں
ملکی کرنسی کی قدر میں 3 روپے تک بہتری،ماہانہ معاشی آؤٹ لک رپورٹ جاریملکی کرنسی کی قدر میں 3 روپے تک بہتری،ماہانہ معاشی آؤٹ لک رپورٹ جاری
وزارت خزانہ نے ماہانہ معاشی آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق ترسیلات زر، برآمدات، درآمدات اور بیرونی سرمایہ کاری میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا،رواں مالی سال کے 3 ماہ میں ترسیلات زر میں 38.8 فیصد کا اضافہ ہوا۔ تین ماہ میں برآمدات 7.8 فیصد اور درآمدات میں 15.7 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا،بیرونی مزید پڑھیں
Recent Comments