سنگین کوتاہی کیلئے بینک پر 20 کروڑ روپے کا بھاری جرمانہ بھی عائد اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نیشنل بینک آف پاکستان (این بی پی) کی حافظ آباد برانچ کو 20 لاکھ روپے مالیت کے 500 روپے والے جعلی کرنسی نوٹ پائے جانے سیل کر دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسٹیٹ بینک مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
سندھ میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت
سندھ کے ضلع سجاول سے تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوگئے۔ پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کے مطابق ذخائر شاہ بندربلاک میں… سندھ کے ضلع سجاول سے تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوگئے۔ پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کے مطابق ذخائر شاہ بندربلاک میں واقع پتیجی کنوئیں سے ملے۔ ترجمان پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کے مطابق مزید پڑھیں
سونے کی مقامی اور عالمی مارکیٹوں میں قیمتوں میں اضافہ ہو گیا
10گرام سونا 1115روپے اور تولہ 1300روپے مہنگا ہوگیا سونے کی مقامی اور عالمی مارکیٹوں میں قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ 10گرام سونا 1115روپے اور تولہ 1300روپے مہنگا ہوگیا، جس سے10 گرام سونے کی نئی قیمت 2لاکھ 29ہزار510 روپے ہوگئی، سونے کا فی تولہ بھاؤ 2 لاکھ 67ہزار700 روپے کا ہوگیا۔ سونے کی عالمی قیمت میں فی مزید پڑھیں
پیرس میں فٹبال میچ میں اسرائیل مخالف نعرے، شائقین میں تصادم
خصوصی دستوں نے صورتِ حال کنٹرول کرلی، دونوں ملکوں کا میچ فرانسیسی صدر و وزیرِاعظم نے بھی دیکھا۔ فرانس کے دارالحکومت پیرس میں اسرائیل اور فرانس کے فٹبال میچ کے دوران دونوں ملکوں کے تماشائیوں کے درمیان کشیدگی پیدا ہوگئی اور معاملہ تصادم تک جا پہنچا۔ میچ کے دوران غزہ کی حمایت میں نعرے لگائے مزید پڑھیں
کندھ کوٹ میں اغوا برائے تاوان کی وارداتیں تھم نہ سکیں، ہیڈ محرر بھی اغوا
ذوالفقار ڈاہانی کو تنگوانی لنک روڈ سے اغوا کیا گیا، چند روز میں مغویوں میں تعداد 13 ہوگئی۔ کندھ کوٹ میں اغوا برائے تاوان کی وارداتیں روکنے میں پولیس اور دیگر متعلقہ ادارے ناکام ہوگئے۔ اغوا برائے تاوان کی وارداتیں بڑھتی جارہی ہیں اور عوام میں شدید خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔ ڈاکوؤں نے مزید پڑھیں
کسی عالمی تنازع کا حصہ نہیں بنیں گے، امن کیلئے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے، آرمی چیف
ٹیکنالوجی نے معلومات کے پھیلاو میں اہم کردار ادا کیا ہے،ٹیکنالوجی سے گمراہ کن اور غلط معلومات کا پھیلاو ایک اہم چیلنج ہے، فتنہ الخوارج دنیا کی تمام دہشت گرد تنظیموں اور پراکسیز کی آماجگاہ بن چکی ہے، جنرل عاصم منیر کا مارگلہ ڈائیلاگ 2024 کی خصوصی تقریب سے تقریب آرمی چیف جنرل عاصم منیر مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ: قبائلی ارکان کا روایتی رقص کے ذریعہ ایوان میں احتجاج
نیوزی لینڈ میں مقامی ماوری قبائل سے تعلق رکھنے والے قانون سازوں نے جمعرات کے روز ملک کی پارلیمنٹ میں ایک متنازعہ بل کے خلاف ڈرامائی انداز میں احتجاج کیا اور اس بل پر ووٹنگ کو روکنے کے لیے روایتی ہاکا رقص شروع کر دیا۔ اس متنازعہ بل میں مقامی ماوری قبائل کے لوگوں اور مزید پڑھیں
عمر کوٹ، سگے چچا کے ہاتھوں مبینہ طور پر 2 ننھے بھتیجے قتل
ملزم نے دونوں بچوں کے سر کلہاڑی سے کاٹ کر الگ کر دیے، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا عمر کوٹ میں سگے چچا نے مبینہ طور پر 2 ننھے بھتیجوں کو قتل کر دیا۔ ملزم نے دونوں بچوں کے سر کلہاڑی سے کاٹ کر الگ کر دیے، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر مزید پڑھیں
عمران خان کی خواہش کے باوجود فوج ڈیل کیلئے تیار نہیں، برطانوی اخبار
برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے قید بانی عمران خان کی خواہش کی باوجود فوج کا کسی قسم کی ڈیل کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ برطانوی اخبار گارجین کی رپورٹ کے مطابق سینئرعکسری ذرائع نے بتایا کہ فوج کا عمران خان کے ساتھ کسی قسم کے مذاکرات یا ڈیل کا مزید پڑھیں
پی ٹی آئی اپنا کوئی ایک منصوبہ دکھا دے جس پر وہ فخر کر سکیں،بانی پی ٹی آئی حکومت کی کارکردگی صفر ہے،پی ٹی آئی نے پاکستان کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کے علاوہ کچھ نہیں کیا۔ چھبیسویں آئینی ترمیم خوش آئند اور بہترین ہے،پارلیمنٹ نے پہلے بھی ایسی ترمیم کی جسے اس وقت کی عدلیہ نے ختم کیا،پارلیمنٹ کو ماضی میں بھی عدلیہ کے غلط فیصلے کےسامنے کھڑا ہونا چاہئے تھا،اگر پھر خلل نہ ڈالا گیا تو ہم حالات سنوار لیں گے۔
پی ٹی آئی اپنا کوئی ایک منصوبہ دکھا دے جس پر وہ فخر کر سکیں،بانی پی ٹی آئی حکومت کی کارکردگی صفر ہے،پی ٹی آئی نے پاکستان کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کے علاوہ کچھ نہیں کیا۔ چھبیسویں آئینی ترمیم خوش آئند اور بہترین ہے،پارلیمنٹ نے پہلے بھی ایسی ترمیم کی جسے اس وقت کی مزید پڑھیں
Recent Comments